تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُشْک خَطا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُشْک خَطا کے معانیدیکھیے
مُشْک خَطا کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- خطا (زمانۂ قدیم میں شمالی چین کا ایک حصہ یا شہر) یہاں کے ہرنوں کے نافوں کا مشک مشہور ہے
شعر
لکھا جو مشک خطا زلف کو تو بل کھا کر
کہا خطا کی جو یہ حرف نا صواب لکھا
English meaning of mushk-e-KHataa
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- musk obtained from the deer of China
मुश्क-ए-ख़ता के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- प्राचीन काल में चीन का एक शहर यहाँ के हिरणों के नीभियों का कस्तूरी प्रसिद्ध है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُشْک خَطا)
مُشْک خَطا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔