تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُشْک اَذْفَر" کے متعقلہ نتائج

کَسْتُوری

ایک خوشبو جو ہرن کے ناف سے حاصل ہوتی ہے، مُشک، مُشکِ نافہ

کَسْتُوری بَیل

ایک جانور جو بھیڑ اور بھیل کے بین بین ہوتا ہے، اس کا قد بڑی بھیڑ کے برابر ہوتا ہے یہ شمال میں پتھریلی زمینوں کا رہنے والا ہے، اس کے جسم سے ایک قسم کی بدبو نکلتی ہے، بھیڑ بیل.

کَستوری ہِرن

ہرن کی ایک قسم، ہرن جس سے مُشک یا کستوری حاصل کی جائے

کَسْتُورا

کنجشک کی قسم کا ایک پرند، کنجشک کی ایک قسم

اردو، انگلش اور ہندی میں مُشْک اَذْفَر کے معانیدیکھیے

مُشْک اَذْفَر

mushk-azfarमुश्क-अज़फ़र

وزن : 2122

  • Roman
  • Urdu

مُشْک اَذْفَر کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • بہت خوشبودار مشک، وہ مشک، جس کی خوشبو بہت تیز ہو، (مجازاً) خالص مشک

Urdu meaning of mushk-azfar

  • Roman
  • Urdu

  • bahut Khushbuudaar mashak, vo mashak, jis kii Khushbuu bahut tez ho, (majaazan) Khaalis mashak

मुश्क-अज़फ़र के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • तेज़ बूवाला मुश्क।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَسْتُوری

ایک خوشبو جو ہرن کے ناف سے حاصل ہوتی ہے، مُشک، مُشکِ نافہ

کَسْتُوری بَیل

ایک جانور جو بھیڑ اور بھیل کے بین بین ہوتا ہے، اس کا قد بڑی بھیڑ کے برابر ہوتا ہے یہ شمال میں پتھریلی زمینوں کا رہنے والا ہے، اس کے جسم سے ایک قسم کی بدبو نکلتی ہے، بھیڑ بیل.

کَستوری ہِرن

ہرن کی ایک قسم، ہرن جس سے مُشک یا کستوری حاصل کی جائے

کَسْتُورا

کنجشک کی قسم کا ایک پرند، کنجشک کی ایک قسم

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُشْک اَذْفَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُشْک اَذْفَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone