تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُشِیر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُشِیر کے معانیدیکھیے
مُشِیر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- مشورہ یا رائے دینے والا، تدبیر بتانے والا، صلاح دینے والا
- کسی محکمے کا وزیر یا دیوان، منتری، کارکن یا کارپرداز
- عہدے دار جو بادشاہ یا حاکم کو مشورہ دینے کا مجاز ہو
- اشارہ کرنے والا
شعر
نہ بات دل کی سنوں میں نہ دل سنے میری
یہ سرد جنگ ہے اپنے ہی اک مشیر کے ساتھ
English meaning of mushiir
Noun, Masculine
- counsellor
- minister, senator
- an adviser to king or ruler
- flagman
मुशीर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- परामर्शदाता, सलाहकार, सलाह देने वाला, मशवरा देने वाला
- किसी विभाग का मंत्री, दीवान
- पदाधिकारी जो राजा या शासक को परामर्श देने पर अधिकृत हो
- इशारा करने वाला
مُشِیر کے مترادفات
مُشِیر کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُشِیر)
مُشِیر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔