تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُشْفِق مَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُشْفِق مَن کے معانیدیکھیے
مُشْفِق مَن کے اردو معانی
فارسی، عربی
- خطوں میں القاب کا کلمہ، میرے مہربان، میرے دوست، میرے پیارے، مہربانِ بندہ
شعر
یار کو تم سے محبت نہیں تو اے آتشؔ
خط میں القاب یہ پھر مشفق من ہے کس کا
یار صادق ڈھونڈتے ہو تم جلیلؔ
مشفق من یہ زمانا اور ہے
مجھ سے تم کیا پوچھتے ہو کیسے ہیں ہم کیا کہیں
جی ہی جانے ہے کہ جیسے مشفق من آپ ہیں
English meaning of mushfiq-e-man
Persian, Arabic
- my benefactor, my dear
मुश्फ़िक़-ए-मन के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी
- पत्र में शीर्षकों के लिए शब्द, मेरे दाता, मेरे मेहरबान, मेरे दोस्त, मेरे प्यारे
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُشْفِق مَن)
مُشْفِق مَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔