تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُشَرَّح" کے متعقلہ نتائج

قَسْب

بہت زیادہ خشک کھجور جو مُن٘ھ میں ریزہ ریزہ ہو جائے ؛ چھوارہ جو پکنے سے قبل سوکھ جائے.

قَصْبَہ

چھوٹا شہر، بڑا گاؤں

قَصْباتی

۱. قصے کا رہنے والا ، قصبے سے متعلق ، قصبے کا ، دیہاتی.

قَصْبات

چھوٹے شہر، بڑے گان٘و

قَصْباتی رَن٘گ

دیہاتی انداز.

قَصْباتی کُھرْپا ہے

بڑا متفنی خود مطلبیہ ہے.

قَصْبَۂ بے چَراغ

(کاشت کاری) وہ قصبہ جو کاروبار کے بند ہونے اور آبادی نہ رہنے سے ویران ہو گیا ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُشَرَّح کے معانیدیکھیے

مُشَرَّح

musharrahमुशर्रह

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: شَرَحَ

  • Roman
  • Urdu

مُشَرَّح کے اردو معانی

صفت

  • تفصیل کیا گیا، تشریح کیا گیا، تشریح شدہ، تشریح کردہ، جس کی شرح کی گئی ہو، واضح، مفصل، کھلا ہوا، صاف

Urdu meaning of musharrah

  • Roman
  • Urdu

  • tafsiil kiya gayaa, tashriih kiya gayaa, tashriih shuudaa, tashriih karda, jis kii sharah kii ga.ii ho, vaazih, mufassil, khulaa hu.a, saaf

English meaning of musharrah

Adjective

  • expounded, explained, interpreted, made apparent or clear, with commentary, with exegesis, detailed, annotated, explicit

मुशर्रह के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसकी व्याख्या हो गयी हो, जिसकी शरह की गई हो, व्याख्यात, विस्तृत, भाष्य, खुला हुआ, साफ़

مُشَرَّح کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قَسْب

بہت زیادہ خشک کھجور جو مُن٘ھ میں ریزہ ریزہ ہو جائے ؛ چھوارہ جو پکنے سے قبل سوکھ جائے.

قَصْبَہ

چھوٹا شہر، بڑا گاؤں

قَصْباتی

۱. قصے کا رہنے والا ، قصبے سے متعلق ، قصبے کا ، دیہاتی.

قَصْبات

چھوٹے شہر، بڑے گان٘و

قَصْباتی رَن٘گ

دیہاتی انداز.

قَصْباتی کُھرْپا ہے

بڑا متفنی خود مطلبیہ ہے.

قَصْبَۂ بے چَراغ

(کاشت کاری) وہ قصبہ جو کاروبار کے بند ہونے اور آبادی نہ رہنے سے ویران ہو گیا ہو.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُشَرَّح)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُشَرَّح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone