تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُشَخَّص" کے متعقلہ نتائج

تَقَدُّس

پاکیزگی، پاکی پاک ہونا، خالص ہونا

تَقَدُّس و تَعالےٰ

۔(ع۔ تقدّس اور تعالےٰ دونوں ماضی کے صیغے ہیں) اللہ کی صفت میں بولتے ہیں۔ فارسی واُردو میں سین کو ساکن ہی بولتے ہیں۔

تَقَدُّس مَآب

بزرگی والا، بزرگ، تقدس والا، پاک، پاکیزہ (پرہیزگار اور بزرگ آدمی کے لیے استعمال ہوتا ہے)

تَقَدُّسِ مَآب

پاکیزہ، پاک، بزرگ، پرہیزگار آدمی کے متعلق استعمال ہوتا ہے، لفظی معنی پاکیزگی کی جگہ

تَقَدُّسِ مَآبی

تقدس مآب (رک) کا اسم کیفیت.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُشَخَّص کے معانیدیکھیے

مُشَخَّص

mushaKHKHasमुशख़्ख़स

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: قیمت

اشتقاق: شَخِصَ

  • Roman
  • Urdu

مُشَخَّص کے اردو معانی

صفت

  • (قیمت وغیرہ) تخمینہ کیا گیا (کرنا، ہونا کے ساتھ)، تعین کیا گیا، قابل تعین، متعین، مقرر، اندازہ کیا گیا
  • تشخیص کیاگیا، تجویز کیا گیا، منسوب، مخصوص، معروف

Urdu meaning of mushaKHKHas

  • Roman
  • Urdu

  • (qiimat vaGaira) taKhmiinaa kiya gayaa (karnaa, honaa ke saath), taayyun kiya gayaa, qaabil taayyun, mutayyan, muqarrar, andaaza kiya gayaa
  • tashKhiis kiyaagyaa, tajviiz kiya gayaa, mansuub, maKhsuus, maaruuf

English meaning of mushaKHKHas

Adjective

मुशख़्ख़स के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • परीक्षित, जाँचा हुआ, अनुमानित, अंदाज़ा किया हुआ, तथ्रखीस अर्थात् रोग निदान किया हुआ

مُشَخَّص کے مترادفات

مُشَخَّص کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَقَدُّس

پاکیزگی، پاکی پاک ہونا، خالص ہونا

تَقَدُّس و تَعالےٰ

۔(ع۔ تقدّس اور تعالےٰ دونوں ماضی کے صیغے ہیں) اللہ کی صفت میں بولتے ہیں۔ فارسی واُردو میں سین کو ساکن ہی بولتے ہیں۔

تَقَدُّس مَآب

بزرگی والا، بزرگ، تقدس والا، پاک، پاکیزہ (پرہیزگار اور بزرگ آدمی کے لیے استعمال ہوتا ہے)

تَقَدُّسِ مَآب

پاکیزہ، پاک، بزرگ، پرہیزگار آدمی کے متعلق استعمال ہوتا ہے، لفظی معنی پاکیزگی کی جگہ

تَقَدُّسِ مَآبی

تقدس مآب (رک) کا اسم کیفیت.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُشَخَّص)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُشَخَّص

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone