تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُشَخَّص کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

مُشَخَّص

(قیمت وغیرہ) تخمینہ کیا گیا (کرنا، ہونا کے ساتھ)، تعین کیا گیا، قابل تعین، متعین، مقرر، اندازہ کیا گیا

مُشَخَّص کَرْنا

معین کرنا

مُشَخَّص ہونا

مشخص کرنا کا لازم

مُشَخِّص

تشخیص کرنے والا ، تعین کرنے والا ؛ تفہیم کرنے یا جاننے والا ۔

مُشَخِّصِ جَمْع

(کاشت کاری) تشخیص کی ہوئی مالگزاری

مُشَخِّصَہ

معین کیا ہوا، تشخیص کیا ہوا، تجویز کیا گیا، متعین کردہ

نا مُشَخَّص

جس کی تشخیص نہ ہوئی ہو، غیر معین، بے تحقیق، جس میں کوئی امتیازی خصوصیت نہ ہو، جو ایک حالت یا وضع پر قائم نہ رہے، بے ڈھنگا

غَیر مُشَخَّص

تشخص کے بغیر، جس کی تشخیص نہ ہو سکتی ہو

خَرِ نا مُشَخَّص

احمق ، بیہودہ.

جَمْعِ مُشَخَّص

وہ تشخیص جمع یعنی تعیین مالگزاری جو باقاعدہ پیمائش زمین کے بعد کی گئی ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں مُشَخَّص کَرْنا کے معانیدیکھیے

مُشَخَّص کَرْنا

mushaKHKHas karnaaमुशख़्ख़स करना

محاورہ

مادہ: مُشَخَّص

  • Roman
  • Urdu

مُشَخَّص کَرْنا کے اردو معانی

  • معین کرنا
  • تجویز کرنا
  • مخصوص کرنا، متعین کرنا
  • انسانی جسم کی طرح ہاتھ پاؤں والا سمجھنا یا جاننا
  • تفہیم کرنا، سمجھانا

Urdu meaning of mushaKHKHas karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • mu.iin karnaa
  • tajviiz karnaa
  • maKhsuus karnaa, mutayyan karnaa
  • insaanii jism kii tarah haath paanv vaala samajhnaa ya jaannaa
  • tafhiim karnaa, samjhaanaa

English meaning of mushaKHKHas karnaa

  • individualize, individuate, define, ascertain
  • specify

मुशख़्ख़स करना के हिंदी अर्थ

  • ठहराना
  • प्रामर्श करना, राय करना
  • आरक्षित करना, नियुक्त करना
  • मानव शरीर के जैसे हाथ-पाँव वाला समझना या जानना
  • समझाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُشَخَّص

(قیمت وغیرہ) تخمینہ کیا گیا (کرنا، ہونا کے ساتھ)، تعین کیا گیا، قابل تعین، متعین، مقرر، اندازہ کیا گیا

مُشَخَّص کَرْنا

معین کرنا

مُشَخَّص ہونا

مشخص کرنا کا لازم

مُشَخِّص

تشخیص کرنے والا ، تعین کرنے والا ؛ تفہیم کرنے یا جاننے والا ۔

مُشَخِّصِ جَمْع

(کاشت کاری) تشخیص کی ہوئی مالگزاری

مُشَخِّصَہ

معین کیا ہوا، تشخیص کیا ہوا، تجویز کیا گیا، متعین کردہ

نا مُشَخَّص

جس کی تشخیص نہ ہوئی ہو، غیر معین، بے تحقیق، جس میں کوئی امتیازی خصوصیت نہ ہو، جو ایک حالت یا وضع پر قائم نہ رہے، بے ڈھنگا

غَیر مُشَخَّص

تشخص کے بغیر، جس کی تشخیص نہ ہو سکتی ہو

خَرِ نا مُشَخَّص

احمق ، بیہودہ.

جَمْعِ مُشَخَّص

وہ تشخیص جمع یعنی تعیین مالگزاری جو باقاعدہ پیمائش زمین کے بعد کی گئی ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُشَخَّص کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُشَخَّص کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone