تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُشَبَّہ بِہ" کے متعقلہ نتائج

مُشَبَّہ

وہ چیز جسے کسی دوسری چیز سے تشبیہ دی جائے

مُشَبَّہ بِہ

(بیان) وہ چیز جس کے ساتھ تشبیہہ دی جائے، وہ چیز جس سے نسبت دیں، جسے مماثل کہا جائے

مُشَبَّہ بالکِتاب

وہ جن کے صاحب کتاب ہونے میں شک پایا جائے ۔

ماہ مُشَبَّہ

تیسویں کا چاند.

صِفَتِ مُشَبَّہ

(قواعد) وہ صفت جس میں وصفی معنی ہمیشہ کے لئے پائے جائیں ، صفتِ ذاتی.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُشَبَّہ بِہ کے معانیدیکھیے

مُشَبَّہ بِہ

mushabba-bihमुशब्बा-बिह

اصل: عربی

وزن : 1222

  • Roman
  • Urdu

مُشَبَّہ بِہ کے اردو معانی

صفت

  • (بیان) وہ چیز جس کے ساتھ تشبیہہ دی جائے، وہ چیز جس سے نسبت دیں، جسے مماثل کہا جائے

Urdu meaning of mushabba-bih

  • Roman
  • Urdu

  • (byaan) vo chiiz jis ke saath tashbiihaa dii jaaye, vo chiiz jis se nisbat den, jise mumaasil kahaa jaaye

English meaning of mushabba-bih

Adjective

  • that which is compared or likened

मुशब्बा-बिह के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वह चीज़ जिसकी तुलना की जाया, वह वस्तु जिससे किसी वस्तु की उपमा की जाय, उपमान, उपमित, जैसे: मुख की उपमा चंद्र से दी जाय तो चंद्र ‘मुशब्बहबिह' अर्थात उप-मान है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُشَبَّہ

وہ چیز جسے کسی دوسری چیز سے تشبیہ دی جائے

مُشَبَّہ بِہ

(بیان) وہ چیز جس کے ساتھ تشبیہہ دی جائے، وہ چیز جس سے نسبت دیں، جسے مماثل کہا جائے

مُشَبَّہ بالکِتاب

وہ جن کے صاحب کتاب ہونے میں شک پایا جائے ۔

ماہ مُشَبَّہ

تیسویں کا چاند.

صِفَتِ مُشَبَّہ

(قواعد) وہ صفت جس میں وصفی معنی ہمیشہ کے لئے پائے جائیں ، صفتِ ذاتی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُشَبَّہ بِہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُشَبَّہ بِہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone