تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُصَوِّر فِطْرَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُصَوِّر فِطْرَت کے معانیدیکھیے
مُصَوِّر فِطْرَت کے اردو معانی
صفت، مذکر
- مناظرِ فطرت کی ہوبہو عکاسی کرنے والا، فطری مناظر کی تصویر کشی کرنے والا، خواجہ حسن نظامی کا لقب
شعر
قلم سے رابطۂ رنگ و آب ٹوٹ گیا
کسی مصور فطرت کا خواب ٹوٹ گیا
جو ہو مصور فطرت مثال کیا اس کی
گماں نہ چاہیے انساں پہ آبگینوں کا
رکھا نہیں مصور فطرت نے مو قلم
شہ پارہ بن رہا ہے ابھی بن نہیں گیا
English meaning of musavvir-e-fitrat
Adjective, Masculine
- the one who accurate painted the nature, the surname of Khwaja Hasan Nizami
मुसव्विर-ए-फ़ितरत के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग
- प्राकृतिक दृश्य का हूबहू चित्तरण करने वाला, ख़्वाजा हुस्न निज़ामी की उपाधि
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُصَوِّر فِطْرَت)
مُصَوِّر فِطْرَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔