تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُسَوَّدَہ" کے متعقلہ نتائج

دَیجُور

سیاہ، تاریک، اماوس کی رات جس میں چاند نظر نہیں آتا، اندھیری رات، شبِ دیجور، سیاہ چیز، سیاہی

شَبِ دَیجُور

نہایت سیاہ یا تاریک رات، اندھیری رات، اماوس کی رات کو بھی شب دیجور کہا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُسَوَّدَہ کے معانیدیکھیے

مُسَوَّدَہ

musavvadaमुसव्वदा

نیز - مَسَودَہ

اصل: عربی

وزن : 1212

جمع: مُسَوَّدات

مُسَوَّدَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • (لفظاً) سیاہ کیا گیا، لکھا ہوا
  • (اصطلاحاً) وہ عبارت جو بطور خاکہ سرسری طور پر لکھی گئی ہو، ابتدائی تحریر جس میں اصلاح و ترمیم کی گنجائش ہو نیز اصل تحریر کسی مضمون یا کتاب کی جو مصنف کے قلم کی ہو

    مثال - وزیر صاحب کی تقریر کا مسودہ تیار ہے

  • منصوبہ، ارادہ
  • مدعا، مطلب، مضمون
  • (بازاری) بیٹا، پسر

شعر

English meaning of musavvada

Noun, Masculine, Singular

  • (Lexical) blackened, blotted
  • ( Terminological) the first sketch, or rough draft (of a letter, note or memorandum with many blottings and corrections), outline, first-outline, the original or draft (of a writing, or letter), manuscript

    Example - Wazir Sahab ki taqrir ka musavvada taiyar hai

  • draft, bill (of a proposed law), sketch
  • object, purpose
  • (Slang) the son

मुसव्वदा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • (शाब्दिक) काला किया गया, लिखा हुआ
  • ( पारिभाषिक) निबंध की लिखित प्रति, किसी लेख का प्रारंभिक रूप, काट-छाँट और संपादन के उद्देश्य से लिखा गया कोई लेख, पांडुलिपि, प्रारूप, प्रारूपण, ख़ाका

    उदाहरण - वज़ीर साहब की तक़रीर का मुसव्वदा तैयार है

  • प्रस्ताव, ड्राफ्ट
  • विषय, उद्देश्य
  • ( बाज़ारी) पुत्र, बेटा

مُسَوَّدَہ سے متعلق دلچسپ معلومات

مسودہ بمعنی ’’کوئی تحریر جس کو ابھی قطعی شکل نہ دی گئی ہو، جس میں اصلاح اور تبدیلی کی گنجائش ہو‘‘۔ انگریزی میں اسے Draft کہتے ہیں۔ عربی’’تسوید‘‘ کے اسم مفعول مؤنث کی حیثیت سے اسے اول مضموم، دوم مفتوح، سوم مفتوح مشدد، اور چہارم مفتوح کے ساتھ بروزن مُفاعَلن بولنا چاہئے اورعام طور پر یوں ہی رائج بھی ہے لیکن سوم مکسور بھی سننے میں آتا ہے۔ یہ دونوں تلفظ درست ہیں۔لیکن بعض لوگ اسے بروزن تفعلہ (اول مفتوح، دوم ساکن، سوم مکسور) بھی بولتے ہیں۔اس کی کوئی سند نہیں۔ ہندی میں’’مسودا‘‘ لکھتے ہیں (اول دوم مفتوح، سوم ساکن)۔ پرانے زمانے میں اردومیں بھی یہ تلفظ تھا، اب بالکل نہیں سننے میں آتا۔ ملحوظ رہے کہ عربی کے اعتبار سے ’’مسودہ‘‘ مؤنث ہے لیکن اردو میں یہ بالاتفاق مذکر ہے۔

مصنف: عذرا نقوی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُسَوَّدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُسَوَّدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone