تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُصَمَّم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُصَمَّم کے معانیدیکھیے
مُصَمَّم کے اردو معانی
صفت
- (عہد، عزم وغیرہ) پختہ، مضبوط، مستحکم، استوار، محکم
- پختہ طور پر، پختہ ارادے کے ساتھ، ضروربالضرر
شعر
جب قصد مصمم ہے تو ہر کار ہے آساں
جو کام کہ مشکل ہے وہ مشکل نہیں ہوتا
جب ولولہ صادق ہوتا ہے جب عزم مصمم ہوتا ہے
تکمیل کا ساماں غیب سے خود اس وقت فراہم ہوتا ہے
ترک الفت کا ارادہ ہے مصمم اس کا
کام آئی ہی نہیں منت و زاری تیری
English meaning of musammam
Adjective
मुसम्मम के हिंदी अर्थ
विशेषण
- दृढ़, मज़्बूत, निश्चित, निश्चय करनेवाला
- पक्का इरादे के साथ
مُصَمَّم کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُصَمَّم)
مُصَمَّم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔