تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُسَلْسَل عُنْوان" کے متعقلہ نتائج

مُکالَمَہ

دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو جو انہیں کے الفاظ میں لکھی گئی ہو، دو شخصوں کے مابین بات چیت یا سوال جواب، جیسے : ڈرامے میں، باہم گفتگو، ہم کلامی

مُکالَمَہ ہونا

گفتگو یا بات چیت جو دو اشخاص کے مابین سوال و جواب کے انداز میں ہو ۔

مُکالَمَہ کَرنا

آپس میں باتیں کرنا ، گفتگو کرنا

مُکالَمَہ نِگار

کسی ڈرامے یا فلم کے مکالمے لکھنے والا شخص

مُکالَمَہ نِگاری

افسانہ ، ڈراما یا کہانی وغیرہ میں دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو کو انہیں کے الفاظ میں لکھنا۔

مُکالَمَہ نَوِیس

مُکالَمَہ نَوِیسی

دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو کو انہیں کے الفاظ میں تحریر کرنا (عموماً افسانے یا ڈرامے وغیرہ)، مکالمہ نگاری

مُکالَمَہ جاری رَکھنا

سلسلہء گفتگو جاری رکھنا ، بات چیت کرتے رہنا

مُکالَمَہ قائِم کَرنا

باہم گفتگو کرنا ، بات چیت کرنا ، سوال جواب کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُسَلْسَل عُنْوان کے معانیدیکھیے

مُسَلْسَل عُنْوان

musalsal-'unvaanमुसलसल-'उनवान

اصل: عربی

وزن : 122221

مُسَلْسَل عُنْوان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ عنوان جو کتاب کے پہلے صفحے سے لے کر آخری صفحے تک چھاپا گیا ہو، مسلسل لگایا ہوا بیانیہ عنوان، بطور پیشانی تمام صفحوں پر چھپا ہوا کتا ب کا عمومی عنوان

English meaning of musalsal-'unvaan

Noun, Masculine

  • running title, running head, running head is a short version of the paper title that is printed as a heading at the top of each page

मुसलसल-'उनवान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी पुस्तक या अध्याय के प्रत्येक पृष्ठ के शीर्ष पर मुद्रित शीर्ष, मुसलसल शीर्षक, निरंतर शीर्षक, पुस्तक के पहले पृष्ठ से अंतिम पृष्ठ तक छपा हुआ शीर्षक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُسَلْسَل عُنْوان)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُسَلْسَل عُنْوان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone