تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُسَلمانان دَر گور و مُسَلمانی دَر کِتاب" کے متعقلہ نتائج

کار کَرْدَگی

کام کی انجام دہی، تجربہ کاری، کام کرنا، کمال

حُسْنِ کارْ کَرْدَگی

کام کو عُمدگی کے ساتھ انجام دینا، اچھّی کارگزاری

بِْہتَر ہُونا کَارْ کَرْدَگی میں

outshine

اُجْرَتِ مُختَص بَکارْ کَرْدَگی

(معاشیات) غیر مساوی کارگردگی والے مزدوروں کی اُجرت جو ہر ایک کو اس کی کارکرگی اور ذہانت کے مطابق دی جائے، (مثلاً: ایک معمار کی اجرت یومیہ دس روپے اور دوسرے معمار کی بارہ روپیے ہو)

اردو، انگلش اور ہندی میں مُسَلمانان دَر گور و مُسَلمانی دَر کِتاب کے معانیدیکھیے

مُسَلمانان دَر گور و مُسَلمانی دَر کِتاب

musalmaanaan dar gor va musalmaanii dar kitaabमुसलमानान दर गोर व मुसलमानी दर किताब

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

مُسَلمانان دَر گور و مُسَلمانی دَر کِتاب کے اردو معانی

  • ۔(ف) مثل۔ نیک لوگ گزر گئے اور نیکی کی باتیں کتابوں میں رہ گئیں۔ پکے مسلمانوں کے موجود نہ ہونے کے موقع پر بطور اظہار افسوس یہ فقرہ بولتے ہیں۔
  • مایوسی کے اظہار کے موقعے پر کہتے ہیں، مسلمان مرچکے اور اسلام فقط کتابوں میں ہے ، یعنی صحیح مسلمان نہیں رہے ۔

Urdu meaning of musalmaanaan dar gor va musalmaanii dar kitaab

  • Roman
  • Urdu

  • ۔(pha) misal। nek log guzar ge aur nekii kii baate.n kitaabo.n me.n rah ga.iin। pakke muslmaano.n ke maujuud na hone ke mauqaa par bataur izhaar-e-afsos ye fiqra bolte hai.n
  • maayuusii ke izhaar ke mauke par kahte hain, muslmaan mar chuke aur islaam faqat kitaabo.n me.n hai, yaanii sahii muslmaan nahii.n rahe

मुसलमानान दर गोर व मुसलमानी दर किताब के हिंदी अर्थ

  • मायूसी के इज़हार के मौके़ पर कहते हैं, मुस्लमान मर चुके और इस्लाम फ़क़त किताबों में है, यानी सही मुस्लमान नहीं रहे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کار کَرْدَگی

کام کی انجام دہی، تجربہ کاری، کام کرنا، کمال

حُسْنِ کارْ کَرْدَگی

کام کو عُمدگی کے ساتھ انجام دینا، اچھّی کارگزاری

بِْہتَر ہُونا کَارْ کَرْدَگی میں

outshine

اُجْرَتِ مُختَص بَکارْ کَرْدَگی

(معاشیات) غیر مساوی کارگردگی والے مزدوروں کی اُجرت جو ہر ایک کو اس کی کارکرگی اور ذہانت کے مطابق دی جائے، (مثلاً: ایک معمار کی اجرت یومیہ دس روپے اور دوسرے معمار کی بارہ روپیے ہو)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُسَلمانان دَر گور و مُسَلمانی دَر کِتاب)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُسَلمانان دَر گور و مُسَلمانی دَر کِتاب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone