تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُسَلَّط" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُسَلَّط کے معانیدیکھیے
مُسَلَّط کے اردو معانی
صفت
- وہ جو کسی پر غالب کر دیا جائے، حاوی، غالب
- وہ جس پر کسی کا تسلط ہو جائے
- پیچھے پڑا ہوا، پیچھے پڑنے والا
اسم، مذکر
- مقرر، متعین
- گورنر، حاکم
وضاحتی ویڈیو
شعر
وہ درمیان سے نکلا تو یہ کھلا مجھ پر
کہ ہو گئے ہیں مسلط کئی خدا مجھ پر
ہر ایک شاخ پہ ویرانیاں مسلط ہیں
بدن درخت بھی گویا ہے آشیانۂ شب
English meaning of musallat
मुसल्लत के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُسَلَّط)
مُسَلَّط
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔