تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُصَلّیٰ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُصَلّیٰ کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
مُصَلّیٰ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- نماز پڑھنے کی جگہ، جائے نماز، بوریا، دری وغیرہ جس پر نماز پڑھی جائے
- نماز پڑھنے کی جگہ، مسجد، عبادت گاہ، عبادت خانہ
- وہ مقام، جہاں عیدین و استسقا کی نمازیں ادا کی جائیں، عید گاہ
- خصوصاً عیدگاہ شیراز، جو نہایت پرفضا میدان میں ہے
- مسجد میں امام کے کھڑے ہونے کی جگہ، جب فقہ کے چار مسلک بن گئے تو مسجدالحرام میں بھی چار مصلے قائم کئے گئے، جہاں پر حنفی، شافعی، مالکی، حنبلی امام فرائض امامت انجام دیا کرتے تھے مگر آج کل وہاں چار مصلوں کی جگہ صرف ایک حنبلی امام جماعت کراتا ہے
- دری، کپڑا یا چمڑا وغیرہ، جس پر نماز پڑھی جائے، جائے نماز
- ایک قسم کا برتن جو بڑے دیے کی شکل کا ہوتا ہے، یہ بیچ میں ابھرا ہوا ہوتا ہے، اس میں محرم میں چڑھاوا چڑھایا جاتا ہے
شعر
میکشوں میں نہ کوئی مجھ سا نمازی ہوگا
در مے خانہ پہ بچھتا ہے مصلیٰ اپنا
فصل بہار آئی پیو صوفیو شراب
بس ہو چکی نماز مصلیٰ اٹھائیے
مصلیٰ رکھتے ہیں صہبا و جام رکھتے ہیں
فقیر سب کے لیے انتظام رکھتے ہیں
Urdu meaning of musallaa
- Roman
- Urdu
- namaaz pa.Dhne kii jagah, jaa.enmaaz, boriya, darii vaGaira jis par namaaz pa.Dhii jaaye
- namaaz pa.Dhne kii jagah, masjid, ibaadatgaah, ibaadatkhaanaa
- vo muqaam, jahaa.n i.idain-o-istisqaa kii namaaze.n ada kii jaa.en, i.idgaah
- Khusuusan i.idgaah shiiraaz, jo nihaayat purafizaa maidaan me.n hai
- masjid me.n imaam ke kha.De hone kii jagah, jab fiqh ke chaar maslak bin ge to masjid ul-haraam me.n bhii chaar masle qaayam ki.e ge, jahaa.n par hanafii, shaafi.i, maalakii, hanablii imaam faraa.iz imaamat anjaam diyaa karte the magar aajkal vahaa.n chaar maslo.n kii jagah sirf ek hanablii imaam jamaat karaataa hai
- darii, kap.Daa ya cham.Daa vaGaira, jis par namaaz pa.Dhii jaaye, jaa.enmaaz
- ek kism ka bartan jo ba.De di.e kii shakl ka hotaa hai, ye biich me.n ubhraa hu.a hotaa hai, is me.n muharram me.n cha.Dhaavaa cha.Dhaayaa jaataa hai
English meaning of musallaa
Noun, Masculine
- a prayer-carpet
- place of prayer, mosque
- the place of offering the prayer of both Eid of Muslims, Eidgah
- name of a place much celebrated by the poet Hafiz, Shiraz and where he was buried
- the place where the Imam stands to lead the prayer for saying the appointed prayers upon, in the mosque
- a carpet for praying upon, prayer mat, prayer rug, carpet, mat, oratory, pulpit
- a kind of pot to offer dish in Muharram
मुसल्ला के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- दरी या चटाई जिसपर बैठ कर मुसलमान नमाज़ पढ़ते हैं, नमाज़ पढ़ने की चटाई, नमाज़ पढ़ने की जगह
- नमाज़ पढ़ने की स्थान, मस्जिद, इबादतगाह, पूजास्थल, उपासना स्थाल
- वह स्थान जहाँ ईदों और वर्षा के लिए सार्वजनिक प्रार्थना का आयोजन किया जाए, ईदगाह
- विशेषतः ईरान के शहर शीराज़ की ईदगाह, जो बहुत ही विस्तृत स्थान पर है
- मस्जिद में इमाम के खड़े होने का स्थान, जब मुस्लिम धर्मशास्त्र के चार पंथ बन गए तो मस्जिद-उल-हराम में भी चार मुसल्ले नियत किए गए, जहाँ पर हनफ़ी, शाफई, मालिकी और हंबली इमामत के पद पर नियुक्त कर दिए गए, मगर वर्तमान में वहाँ चार मुसल्लोंं के स्थान पर केवल एक हंबली इमाम ही नमाज़ पढ़ाता है
- एक प्रकार का बरतन जो बड़े दिए के आकार का होता है, यह बीच मे उभरा हुआ होता है, इसमें मुहर्रम में चढ़ौआ चढ़ाया जाता है
- वह दरी या चटाई जिस पर बैठकर मुसलमान नमाज़ पढ़ते हैं, दरी, कपड़ा या चमड़ा आदि जिस पर नमाज़ पढ़ी जाए, जानमाज़
مُصَلّیٰ کے مترادفات
مُصَلّیٰ کے مرکب الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اَمل بید
ایک قسم کا ترش لیموں، جس میں سوئی چبھونے سے گل جاتی ہے، اور اس کے عرق میں کھرل کرنے سے پارہ صاف ہوجاتا ہے
اَمَلْناس
جوز کے درخت کا ایک لمبی کالی پھلی والا درخت، جس کے پتے متوسط اور نوکدار، پھول گچھے داراور پیلے ہوتے ہیں Cathartocarpus (cassia) Fistula
اَمَلْتاس
جوز کے درخت کی طرح کا ایک لمبی کالی پھلی والا درخت جس کے پتے متوسط اور نوکدار پھول گچھے دار اور پیلے ہوتے ہیں, اس کے پھل جلاب کی بیماری میں کام آتے ہیں
عَمَلِ زَنگ
کسی دھات یا لوہے کو زنگ کھا جانے کی حالت ، زنگ کی وجہ سے کسی دھات کا ناکارہ ہونے کا عمل ۔
عَمَلِ دَسْتَک
(قانون) دستک جاری کرنا بباعث نہ داخل ہونے روپیہ کے، ایک تحریری حکم جس کو افسرِ مجاز کسی جائداد کے نیلام میں خریدنے والے کو قبضہ حاصل کرنے کی اجازت دے ، کسی چیز کی نکاسی کی اجازت ، ایک تحریز جس سے کسی چیز کا قبضہ دیا جائے، حق کا سارٹیفکیٹ، جائداد وصول کرنے کی اجازت کی بابت حکم جاری کرانا
عَمَلِ حَشْو
اصول فن سیاق میں وہ عمل جو کنارے پر سیدھی طرف لکھا جاتا ہے حشو کے معنی جو چیز کہ درمیان کسی چیز کے بھری جائے پس یہ عمل بھی گویا درمیان مدات اور رقوم عمل بارز کے بھرا جاتا ہے جو عمل کہ کنارے پر سیدھے طرف اس موقع کے جو واسطے لکھنے کے مخصوص ہے لکھا جاتا ہے اس کو عمل حشو کہتے ہیں ... حشو کے معنی جو چیز کہ درمیان کسی چیز کے بھری جاوے .
عَمَل دَارِیُوْں
administration, government, limits of jurisdiction, the district governed, a collectorship
عَمَلِ اِبْرَہ
موتیا بند میں ایک مخصوص نوکدار آلۂ جراحی کے استعمال کا طریقہ؛ موتیا بند کی سلائی کا عمل ۔
عَمَلِ سَنَد
وہ سند یا اجازت نامہ جس کی رو سے مستاجر مالک کی طرف سے گاؤں میں کاشت کرانے اور لگان وصول کرنے کا مجاز ہو
عَمَلِ ذَہَب
سونا بنانے کا طریقہ، قرون وسطی میں کیمسٹری کی ایک شکل جس میں یہ دریافت کرنے کی کوشش شامل تھی کہ عام دھاتوں کو سونے میں کیسے تبدیل کیا جائے
عَمَل دَارُوْں
one who has command, or who exercises authority, an administrative officer, a native collector- plural
عَمَلِ قَدْح
(طب) موتیا بند میں کیا جانے والا ایک عمل جس میں فرنیہ میں پُتلی کے سامنے سوئی چبھو کر رطوبت جلہدیہ کو پیچھے کی طرف رطوبت زجاجہہ میں گرا دیتے ہیں جہاں وہ جذب ہوتی رہتی ہے ۔
عَمَلِ تَسْبِیب
ایک خیال جس کا سبب یہ قرار دیا جاتا ہے کہ کسی شخص کی کھائی ہوئی چیز پر جادو کے عمل سے شخص مذکور کو نقصان پہنچتا ہے یا وہ بیمار ہو جاتا ہے
عَمَلِ تَقْلِیب
الٹ جانے کا عمل، تغیّر و تبدّل کا عمل، کسی جملے میں لفظوں کی ترتیب حرفی بدل جانے کا عمل
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
farefta
फ़रेफ़्ता
.فَریفْتَہ
attracted to, deluded, seduced
[ Duniyavii chizen dil ko farefta kar ke aarizi khushi hi pahunchati hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'aqiidat
'अक़ीदत
.عَقِیدَت
faith, veneration, alliance, attachment
[ Bandon ki khuda ke tayeen aqidat honi chahiye ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shaabaashii
शाबाशी
.شاباشی
appreciation, praise
[ Meere bayan par us ki shaabaashi dikhaavaa hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qitaar
क़ितार
.قِطَار
line, queue, row
[ Ek sath chadhava karne vale logon ki nadi ke kinare qatar lagi huyi hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ehtijaaj
एहतिजाज
.اِحْتِجاج
protest, objection, outcry
[ Hindustani awam ne Angrez hukoomat ke khilaf ba-awaz-e-buland ehtijaj kiya ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tajviiz
तज्वीज़
.تَجْوِیز
resolution, determination
[ Ham is tajviz ki himayat karte hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kaarobaarii
कारोबारी
.کَارُوْبارِی
businessman
[ Hindustan mein duniya ki badi-badi kaarobaarii hastiyan hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
baa-vafaa
बा-वफ़ा
.با وَفا
sincere, true, devoted, faithful, loyal
[ Tulsi-Daas Raam ke tayeen ba-wafa the ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ishq
'इश्क़
.عِشْق
strong emotional attachment, all-consuming love, love
[ ishq mein mafad ki koyi jagah nahin hoti hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
baraah-e-raast
बराह-ए-रास्त
.بَراہِ راسْت
[ Tum bagair ham se puche barah-e-raast un se rupaye mang liye ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (مُصَلّیٰ)
مُصَلّیٰ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔