تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُسَبَّبُ الاَسباب" کے متعقلہ نتائج

ہَرجانَہ

ہرج یعنی نقصان یا خسارہ ہونے کا معاوضہ، وہ رقم جو کسی کام میں تاخیر کی وجہ سے یا کسی کام میں نقصان کی وجہ سے بطور تاوان دینا پڑے، زر نقصان، تاوان

ہَرجانَہ دینا

نقصان کی تلافی کے لیے رقم ادا کرنا ۔

ہَرجانَہ مِلنا

نقصان کی تلافی کی رقم حاصل ہونا ۔

ہَرجانَہ بَھرنا

تاوان ادا کرنا

ہَرجانَہ طَلَب کَرنا

نقصان کی تلافی کے لیے تاوان مانگنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُسَبَّبُ الاَسباب کے معانیدیکھیے

مُسَبَّبُ الاَسباب

musabbab-ul-asbaabमुसब्बब-उल-अस्बाब

اصل: عربی

وزن : 1212221

Roman

مُسَبَّبُ الاَسباب کے اردو معانی

صفت

  • سبب پیدا کرنے والا، اسباب کا سبب پیدا کرنے والا
  • (مراد) خدا تعالیٰ

Urdu meaning of musabbab-ul-asbaab

Roman

  • sabab paida karne vaala, asbaab ka sabab paida karne vaala
  • (muraad) Khudaa taala

English meaning of musabbab-ul-asbaab

Adjective

  • the cause of causes
  • (Means) God

मुसब्बब-उल-अस्बाब के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • कारण और साधन उत्पन्न करनेवाला,
  • (अर्थात) ईश्वर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَرجانَہ

ہرج یعنی نقصان یا خسارہ ہونے کا معاوضہ، وہ رقم جو کسی کام میں تاخیر کی وجہ سے یا کسی کام میں نقصان کی وجہ سے بطور تاوان دینا پڑے، زر نقصان، تاوان

ہَرجانَہ دینا

نقصان کی تلافی کے لیے رقم ادا کرنا ۔

ہَرجانَہ مِلنا

نقصان کی تلافی کی رقم حاصل ہونا ۔

ہَرجانَہ بَھرنا

تاوان ادا کرنا

ہَرجانَہ طَلَب کَرنا

نقصان کی تلافی کے لیے تاوان مانگنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُسَبَّبُ الاَسباب)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُسَبَّبُ الاَسباب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone