تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُصاحِبَہ" کے متعقلہ نتائج

اِقْتِصاد

قصد، ارادہ

اِقْتِصادی

اقتصاد سے منسوب: معاشی، مالیاتی، آمد و صرف سے متعلق

اِقْتِصادِیات

معاشیات، وہ علم جس میں دولت کی پیدائش اور تقسیم سے بحث کی جاتی ہے

اِقْتِصادی مُشْکِلات

سیاسی دقتیں، پولیٹیکل جھگڑے

عِلْمِ اِقْتِصاد

علمِ انسانی کے اس خاص حصے کا نام کا موضوع دولت ہے اور جس کا مقصد یہ معلوم کرنا ہے کہ دو لت کی پیدائش ، تقسیم ، تبادلے اور استعمال کے اصول و طریق کیا کیا ہیں ، معاشیات ، اقتصادیات (انگ:Economics

اردو، انگلش اور ہندی میں مُصاحِبَہ کے معانیدیکھیے

مُصاحِبَہ

musaahibaमुसाहिबा

اصل: عربی

وزن : 1212

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

مُصاحِبَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بالمشافہہ گفتگو و سوالات کے ذریعے کسی کے نظریات و خیالات معلوم کرنا
  • خاص خدمت گار، جلیس عورت

Urdu meaning of musaahiba

Roman

  • bilamushaafhaa guftagu-o-savaalaat ke zariiye kisii ke nazriyaat-o-Khyaalaat maaluum karnaa
  • Khaas Khidamatgaar, jaliis aurat

मुसाहिबा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक-दूसरे के समक्ष बातचीत और प्रश्नों के द्वारा किसी की विचारधारा और सिद्धांत मालूम करना
  • विशेष सेवकदल, साथ उठने-बैठने वाली स्त्री

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِقْتِصاد

قصد، ارادہ

اِقْتِصادی

اقتصاد سے منسوب: معاشی، مالیاتی، آمد و صرف سے متعلق

اِقْتِصادِیات

معاشیات، وہ علم جس میں دولت کی پیدائش اور تقسیم سے بحث کی جاتی ہے

اِقْتِصادی مُشْکِلات

سیاسی دقتیں، پولیٹیکل جھگڑے

عِلْمِ اِقْتِصاد

علمِ انسانی کے اس خاص حصے کا نام کا موضوع دولت ہے اور جس کا مقصد یہ معلوم کرنا ہے کہ دو لت کی پیدائش ، تقسیم ، تبادلے اور استعمال کے اصول و طریق کیا کیا ہیں ، معاشیات ، اقتصادیات (انگ:Economics

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُصاحِبَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُصاحِبَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone