تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُصاحِب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُصاحِب کے معانیدیکھیے
مُصاحِب کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ہم صحبت، ہم نشین، رفیق، دوست، ساتھی، جلیس، خاص دوست، ندیم
- ایک عہدہ خصوصا ً سلاطین یا امرا کی صحبت میں رہنے والے شخص کے لیے، جوعموما ً ذہانت اور خوش رکھنے کی صفت کا حامل ہوتا ہے، خاص خدمتگار
- فوج کا وہ افسر جو جرنیل کے احکام کی ترسیل و تعمیل میں مدد دے، سردار رکاب، سیناپتی
شعر
ہوا ہے شہ کا مصاحب پھرے ہے اتراتا
وگرنہ شہر میں غالبؔ کی آبرو کیا ہے
اس بار بھی دنیا نے ہدف ہم کو بنایا
اس بار تو ہم شہ کے مصاحب بھی نہیں تھے
ہم شیخ نہ لیڈر نہ مصاحب نہ صحافی
جو خود نہیں کرتے وہ ہدایت نہ کریں گے
English meaning of musaahib
Noun, Masculine
- companion, comrade, close friend, associate, courtier
मुसाहिब के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- एक स्थान या पद, विशेष रूप से सुल्तान या रईसों के साथ में रहने वाले व्यक्ति के लिए, जिनके पास आमतौर पर बुद्धि और हंसमुखता का गुण होता है। किसी बड़े आदमी के पास उठने-बैठने वाला व्यक्ति, ख़ास खिदमतगार, राजा का परामर्शदाता, ख़ुशामदी
- साथी संगी, मित्र, सहायक, ख़ास दोस्त
- सेना का वह अधिकारी जो जरनैल के आदेशों के वितरण और अनुपालन में सहायता करते हैं, सैनापती
مُصاحِب کے مترادفات
مُصاحِب کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُصاحِب)
مُصاحِب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔