تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُسافِران عَدَم" کے متعقلہ نتائج

مُسافِران

مسافر (رک) کی جمع ؛ سفر کرنے والے لوگ ۔

مُسافِران عَدَم

مُسافِرانَہ گُزران

پردیسیوں کی طرح گزارا ، گزر اوقات

مُسافِرانَہ

مسافر کی طرح، مسافر کی حیثیت سے، مسافرت کی حالت میں

مُسافِرِین

سفر کرنے والے لوگ

ماسَفودُون

ایک درخت جس کی شاخیں اور پتے ربحان کی طرح ہوتے ہیں ، خوشبو بالچھڑ کی سی ہوتی ہے ، پھول چنبیلی کے پھول کی طرح ہوتا ہے ، تیل کو خوشبودار کرنے لے لیے اس کے پتے استعمال کیے جاتے ہیں .

مُسافِر نَواز

مسافروں کو ٹھہرانے والا ، مسافروں کا خیال رکھنے والا ؛ مسافروں کو آرام پہنچانے والا ۔

مُسافِر نَوازی

مسافر نواز ہونا ، مسافروں کا خیال رکھنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُسافِران عَدَم کے معانیدیکھیے

مُسافِران عَدَم

musaafiraan-e-'adamमुसाफ़िरान-ए-'अदम

وزن : 1212212

English meaning of musaafiraan-e-'adam

  • travelers to non-existence

मुसाफ़िरान-ए-'अदम के हिंदी अर्थ

  • नीर-अस्तित्वता की और जाते यात्री

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُسافِران عَدَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُسافِران عَدَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone