تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُرشِد کامل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُرشِد کامل کے معانیدیکھیے
مُرشِد کامل کے اردو معانی
اسم، مذکر
- رشد و ہدایت میں کمال رکھنے والا، کامل رہنما، پہنچا ہوا بزرگ
شعر
بظاہر با ادب یوں حضرت ناصح سے ملتا ہوں
مرید خاص جیسے مرشد کامل سے ملتا ہے
بن جاتا ہے پھر شیخ کا بھی مرشد کامل
ڈگتا نہیں پیتا ہے جو پیمانہ ہمارا
بجھ گئے سارے چراغ جسم و جاں تب دل جلا
خلق کی خاطر ہمارا مرشد کامل جلا
English meaning of murshid-e-kaamil
Noun, Masculine
- perfect guide, a venerated elder
मुर्शिद-ए-कामिल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- पहुँचा हुआ पीर, महायोगी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُرشِد کامل)
مُرشِد کامل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔