تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُرید" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُرید کے معانیدیکھیے
مُرید کے اردو معانی
صفت، مذکر
- اردات رکھنے والا، کسی کے ہاتھ پر بیعت کرنے والا، دینی یا روحانی شاگرد، باطنی شاگرد
- چیلا ، شاگرد، پیرو
- مطیع ، فرماں بردار، معتقد
- (مجازاً) گرویدہ
- ارادہ کرنے والا، صاحب ارادہ
شعر
میں پیر ہو گیا ہوں اور اب تک جواں ہے درد
میرے مرید ہو جو تمہیں دوستاں ہے درد
English meaning of muriid
Adjective, Masculine
- disciple, student, pupil
Noun, Masculine
- murid, religious or mystic disciple, follower, believer in someone's good qualities
मुरीद के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग
- भक्त, चेला, किसी से आस्था रखने वाला
- शिष्य, चेला, धर्मगुरु का अनुयायी ।
संज्ञा, पुल्लिंग
- किसी विशेषतः धर्मगुरु के प्रति बहुत अधिक विश्वास और श्रद्धा रखनेवाला तथा उसका अनुयायी।
- शिष्य। चेला।
- चेला; शिष्य
- अनुगमन करने वाला व्यक्ति
- श्रद्धा रखने वाला व्यक्ति; अनुयायी।
مُرید سے متعلق محاورے
مُرید کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُرید)
مُرید
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔