تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُرید خاص" کے متعقلہ نتائج

مُرید

اردات رکھنے والا، کسی کے ہاتھ پر بیعت کرنے والا، دینی یا روحانی شاگرد، باطنی شاگرد

مُرِید ساز

مرید بنانے والا ، شاگرد بنانے والا ، تابع کرنے والا ۔

مُرید خاص

خاص مرید، چہیتا مرید، خاص چیلا یا شاگرد

مُرِیداں

مرید (رک) کی جمع ، بہت سے مرید ۔

مُرید خاص

خاص مرید، چہیتا مرید، خاص چیلا یا شاگرد

مُرِیدی

مرید کا اسم کیفیت، مرید ہونا، باطنی شاگردی، پیروی، شاگردی

مُرِیدَہ

ارادت رکھنے والی ، کسی بزرگ یا پیر کے ہاتھ پر بیعت کرنے والی ۔ باطنی شاگردہ ۔

مُرِیدنی

رک : مریدہ ۔

مُرِیدین

مرید (رک) کی جمع ، بہت سے مرید ۔

مُرید ہونا

مرید کرنا کا لازم، باطنی شاگرد بننا، چیلا بنانا، تابع کرنا، فرماں بردار کرنا

مُرید کرنا

چیلا بنانا، تابع کرنا، فرماں بردار کرنا

زِنْدَہ مُرِید

بیوی کا ہر حکم ماننے والا، زن مرید، جورو کا غلام

پاؤں مُرِید

غلام، بڑا معتقد، نہایت مطیع، فرماں بردار

پانو مُرِید

فرماں بردار ، معتقد ، غلام.

زَنْ مُرِیْد

اپنی بیوی سے بے انتہا محبت کرنے والا (شخص)، بیوی کا مطیع، بیوی کے اشاروں پر چلنے والا، جورو کا غلام، جورو کا تابع

نَو مُرِید

نیا مرید

پا مُرِید

رک : پا (تحتی الفاظ).

رَن مُرِید

رک : زن مُرید ، جورو کا تابع

دِیو مُرید

اپنے آقا ، پیر یا مرشد کا تابع فرمان، یعنی اگر کسی نے اپنے نفس کو زیر کر لیا تو پھر نفس اُسکا مطیع و فرمانبردار ہو جاتا ہے.

اِشْفاقُ المُرِیْد

(تصوف) ' قلب کو خواطر سے نگاہ رکھنا '

تَبتَلُّ الْمُرِید

(تصوف) اس سے مراد تجوید یعنی خالی ہونا حظوظ نفسانیہ سے ہے .

جورُو کا مُرِید

رک: جورو کا مزدور

شَیطان کا مُرِید

شیطان کو ماننے والا ، شیطان کی پیروی کرنے والا ، شیطان باتیں کرنے والا.

سَو بید، نَہ ایک مُرید

ہزار نصیحتیں ایک طرف اور ڈن٘ڈا ایک طرف.

پِیر مِیاں بَکْری مُرید مِیاں بانگا، آ گئی بَکْری چَرْ گئی بانگا

پیر صاحب تشریف لائیں تو مرید کا دوالہ نکل جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُرید خاص کے معانیدیکھیے

مُرید خاص

muriid-e-KHaasमुरीद-ए-ख़ास

نیز : مُرید خاص

اصل: عربی

وزن : 12221

  • Roman
  • Urdu

مُرید خاص کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خاص مرید، چہیتا مرید، خاص چیلا یا شاگرد

شعر

Urdu meaning of muriid-e-KHaas

  • Roman
  • Urdu

  • Khaas muriid, chahetaa muriid, Khaas chelaa ya shaagird

English meaning of muriid-e-KHaas

Noun, Masculine

  • special disciple, special disciple or student

मुरीद-ए-ख़ास के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • विशेष शिष्य, ख़ास मुरीद, चहेता मुरीद, ख़ास चेला या शागिर्द, विशेष शिष्य या विद्यार्थी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُرید

اردات رکھنے والا، کسی کے ہاتھ پر بیعت کرنے والا، دینی یا روحانی شاگرد، باطنی شاگرد

مُرِید ساز

مرید بنانے والا ، شاگرد بنانے والا ، تابع کرنے والا ۔

مُرید خاص

خاص مرید، چہیتا مرید، خاص چیلا یا شاگرد

مُرِیداں

مرید (رک) کی جمع ، بہت سے مرید ۔

مُرید خاص

خاص مرید، چہیتا مرید، خاص چیلا یا شاگرد

مُرِیدی

مرید کا اسم کیفیت، مرید ہونا، باطنی شاگردی، پیروی، شاگردی

مُرِیدَہ

ارادت رکھنے والی ، کسی بزرگ یا پیر کے ہاتھ پر بیعت کرنے والی ۔ باطنی شاگردہ ۔

مُرِیدنی

رک : مریدہ ۔

مُرِیدین

مرید (رک) کی جمع ، بہت سے مرید ۔

مُرید ہونا

مرید کرنا کا لازم، باطنی شاگرد بننا، چیلا بنانا، تابع کرنا، فرماں بردار کرنا

مُرید کرنا

چیلا بنانا، تابع کرنا، فرماں بردار کرنا

زِنْدَہ مُرِید

بیوی کا ہر حکم ماننے والا، زن مرید، جورو کا غلام

پاؤں مُرِید

غلام، بڑا معتقد، نہایت مطیع، فرماں بردار

پانو مُرِید

فرماں بردار ، معتقد ، غلام.

زَنْ مُرِیْد

اپنی بیوی سے بے انتہا محبت کرنے والا (شخص)، بیوی کا مطیع، بیوی کے اشاروں پر چلنے والا، جورو کا غلام، جورو کا تابع

نَو مُرِید

نیا مرید

پا مُرِید

رک : پا (تحتی الفاظ).

رَن مُرِید

رک : زن مُرید ، جورو کا تابع

دِیو مُرید

اپنے آقا ، پیر یا مرشد کا تابع فرمان، یعنی اگر کسی نے اپنے نفس کو زیر کر لیا تو پھر نفس اُسکا مطیع و فرمانبردار ہو جاتا ہے.

اِشْفاقُ المُرِیْد

(تصوف) ' قلب کو خواطر سے نگاہ رکھنا '

تَبتَلُّ الْمُرِید

(تصوف) اس سے مراد تجوید یعنی خالی ہونا حظوظ نفسانیہ سے ہے .

جورُو کا مُرِید

رک: جورو کا مزدور

شَیطان کا مُرِید

شیطان کو ماننے والا ، شیطان کی پیروی کرنے والا ، شیطان باتیں کرنے والا.

سَو بید، نَہ ایک مُرید

ہزار نصیحتیں ایک طرف اور ڈن٘ڈا ایک طرف.

پِیر مِیاں بَکْری مُرید مِیاں بانگا، آ گئی بَکْری چَرْ گئی بانگا

پیر صاحب تشریف لائیں تو مرید کا دوالہ نکل جاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُرید خاص)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُرید خاص

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone