تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُرْغ مُسَلَّم" کے متعقلہ نتائج

جَبْہَہ

وہ حصہ چہرے کا جو دونوں ابرؤوں کے درمیان ہوتا ہے، فارسیوں نے بمعنی پیشانی استعمال کیا ہے، پیشانی، ماتھا

جَبْہَہ سا

سجدہ کرنے والا، پیشانی رگڑنے والا، ادب بجا لانے والا

جَبْہَہ سائی

سجدہ کرنے والا، پیشانی رگڑنے والا، ادب بجا لانے والا؛ منت کرنے والا

جَبْہَہ فَرْسا

رک: جبہہ سا

داغِ جَبْہَہ سائی

وہ نِشان جو سجدہ کرنے کی وجہ سے ماتھے پر پڑ جاتا ہے ، عِبادت کا نِشان.

مَذاقِ جَبْہَہ سائی

سجدہ کرنے کا ذوق یا لذت، عبادت کا ذوق و شوق

اردو، انگلش اور ہندی میں مُرْغ مُسَلَّم کے معانیدیکھیے

مُرْغ مُسَلَّم

murG-musallamमुर्ग़-मुसल्लम

وزن : 21122

مُرْغ مُسَلَّم کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • سالم پکایا ہوا مرغا، وہ مرغ جو ثابت پکایا جائے، مرغ کا وہ پکوان جس میں مرغ سالم ہوتا ہے اس کا پیٹ چیر کا اس میں متعدد قسم کے مسالہ اور میوہ جات ڈال کر پیٹ کو سوئی دھاگے سے سل دیا جاتا ہے اور تندور یا انگیٹھی کی آنچ پر اس کو کھانے لائق پکایا جاتا ہے

English meaning of murG-musallam

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • full chicken, roasted whole fowl

मुर्ग़-मुसल्लम के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • खाने के लिए समूचा भूना हुआ मुर्गा, सालिम पकाया हुआ मुर्गा, वो मुर्गा जो पूरा पकाया जाये

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُرْغ مُسَلَّم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُرْغ مُسَلَّم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone