تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُرْغِ سُلَیماں" کے متعقلہ نتائج

ہُد ہُد

مرغ سلیمانی، مرغ سلیمان، کھٹ بڑھئی، ایک مشہور خوبصورت پرند کا نام جس کے سر پر تاج ہوتاہے، کنھ پھوڑیا، کھٹک بلیا، ہُدہُد

ہُد ہُد سُلَیماں

حضرت سلیمان علیہ السلام کا ہدہد، مرغ سلیماں

ہُد ہُدکی صُورَت بَنانا

ہدہد کی سی پگڑی سر پر باندھنا

ہُد ہُد کے لَہُو سے تَعوِیذ لِکھنا

جس سے محبت ہو اسے تابع کرنے کا ٹوٹکا کرنا ، تسخیر حب کا نقش لکھنا ۔

ہُد

(دیمک کا) گھر ؛ ٹھکانہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُرْغِ سُلَیماں کے معانیدیکھیے

مُرْغِ سُلَیماں

murG-e-sulaimaanमुर्ग़-ए-सुलैमान

  • Roman
  • Urdu

مُرْغِ سُلَیماں کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • اکی چوٹی دار یا تاجدار خوشنما پرند جو اکثر درخت کھود کر اس میں گھونسلا بناتا ہے
  • کہتے ہیں کہ یہ حضرت سلیمانؑ کا قاصد بن کر بلقیس کے پاس گیا تھا، کنھ پھوڑیا، کھٹک بلیا، ہدہد

Urdu meaning of murG-e-sulaimaan

  • Roman
  • Urdu

  • akkii choTiidaar ya taajdaar Khushanumaa parind jo aksar daraKht khod kar is me.n ghonslaa banaataa hai
  • kahte hai.n ki ye hazrat saliimaanau ka qaasid bin kar bilkiis ke paas gayaa tha, kannaa pho.Dyaa, khaTak baliyaa, hudhud

English meaning of murG-e-sulaimaan

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • hoopoe

मुर्ग़-ए-सुलैमान के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक कलगीदार पक्षी, एक प्रसिद्द सुंदर पक्षी जिसेक सर पर मुकुट होता है, कठफोड़वा नामक पक्षी, खुटबढ़ई, मुर्ग़-ए-सुलैमानी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہُد ہُد

مرغ سلیمانی، مرغ سلیمان، کھٹ بڑھئی، ایک مشہور خوبصورت پرند کا نام جس کے سر پر تاج ہوتاہے، کنھ پھوڑیا، کھٹک بلیا، ہُدہُد

ہُد ہُد سُلَیماں

حضرت سلیمان علیہ السلام کا ہدہد، مرغ سلیماں

ہُد ہُدکی صُورَت بَنانا

ہدہد کی سی پگڑی سر پر باندھنا

ہُد ہُد کے لَہُو سے تَعوِیذ لِکھنا

جس سے محبت ہو اسے تابع کرنے کا ٹوٹکا کرنا ، تسخیر حب کا نقش لکھنا ۔

ہُد

(دیمک کا) گھر ؛ ٹھکانہ ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُرْغِ سُلَیماں)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُرْغِ سُلَیماں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone