تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُرْغ رُوح" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُرْغ رُوح کے معانیدیکھیے
وزن : 2221
دیکھیے: مُرْغ جاں
مُرْغ رُوح کے اردو معانی
اسم، مذکر
- روح کا مرغ سے استعارہ کرتے ہیں
شعر
نہیں جز عرش جاگا راہ میں لینے کو دم اس کے
قفس سے تن کے مرغ روح میرا جب رہا ہوگا
دل میں خیال گیسوئے مشکیں ہے بد بلا
یہ مرغ روح کے لیے سانپ آشیاں میں ہے
لاتی ہے واں قضا و قدر مرغ روح کو
پانی جہاں قفس کا ہے دانہ ہے جال کا
English meaning of murG-e-ruuh
Noun, Masculine
- the soul which is akin to a bird
मुर्ग़-ए-रूह के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- पंछी समान आत्मा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُرْغ رُوح)
مُرْغ رُوح
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔