تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُرْغ خَیال" کے متعقلہ نتائج

طَہارَت

ظاہری اور باطنی نجاست سے دوری، پاکی، نظافت

طَہارَتی

طاہر، پاکیزہ، پاکباز

طَہارَت کَرْنا

آبدست لینا، استنجا کرنا

طَہارَت خانَہ

جائے ضرور ، قضائے حاجت ، استنجا اور آبدست کی جگہ ، بیت الخلا.

طَہارَت پَسَنْد

پاکیزگی پسند کرنے والا ، پاک و صاف رہنے والا.

طَہارَتِ نَفْس

روح کی پاکیزگی ، باطن کی صفائی ، بزرگی ، پاکبازی.

طَہارَتِ جِسْمی

بدن کو پاک صاف رکھنا ، بدن اور لباس وغیرہ کی پاکی.

طَہارَتِ شَرْعی

شرع کے مطابق پاکیزگی ؛ اسلام کے اُصول کے مطابق پاکیزگی.

با طَہارَت

غسل یا وضو کیے ہوئے

ذِہْنی طَہارَت

خیال کی پاکیزگی، دماغ کا بُرے خیالات سے پاک ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُرْغ خَیال کے معانیدیکھیے

مُرْغ خَیال

murG-e-KHayaalमुर्ग़-ए-ख़याल

وزن : 22121

مُرْغ خَیال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خیال کا پرندہ (خیال کو مرغ سے استعارہ کرتے ہیں) ۔
  • ۔مذکر۔خیال کا مرغ سے استعارہ کرتے ہیں۔؎

شعر

English meaning of murG-e-KHayaal

Noun, Masculine

  • bird of thought

मुर्ग़-ए-ख़याल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मुज़क्कर।ख़्याल का मुर्ग़ से इस्तिआरा करते हैं
  • ख़्याल का परिंदा (ख़्याल को मुर्ग़ से इस्तिआरा करते हैं)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُرْغ خَیال)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُرْغ خَیال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone