تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُرْغِ چَمَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُرْغِ چَمَن کے معانیدیکھیے
مُرْغِ چَمَن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ۱ ۔ باغ کا پرندہ ؛ (مجازاً) خوش آواز پرندہ ، بلبل ، ہزار داستاں ، عندلیب ، گل دم ۔
- ۲۔ جنگلی پرند
شعر
پھر چراغ لالہ سے روشن ہوئے کوہ و دمن
مجھ کو پھر نغموں پہ اکسانے لگا مرغ چمن
ہے جوش گل بہار میں یاں تک کہ ہر طرف
اڑتے ہوئے الجھتے ہیں مرغ چمن کے پاؤں
نہ پھول مرغ چمن اپنی خوشنوائی پر
جواب ہیں مرے نالے ترے ترانے کے
English meaning of murG-e-chaman
Noun, Masculine
- birds of the garden, bulbul
मुर्ग़-ए-चमन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- जंगली पक्षी, बाग़ की चिड़िया, बुलबुल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُرْغِ چَمَن)
مُرْغِ چَمَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔