تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُرْدے پَر جَیسے سَو مَن مِٹّی ، وَیسے ہَزار مَن" کے متعقلہ نتائج

کَفّارَہ

شرعاً کسی گناہ کا عوض جس سے گناہ گناہ نہ رہے، گناہ دھو دینے والا عمل، جیسے: رمضان کا روزہ توڑنے کا کفارہ دو مہینے متواتر روزے رکھنا یا ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلانا ہے، گناہ کے بدلے کی چیز

کَفّارَہ ہونا

کفارہ کرنا (رک) کا لازم، کفارہ ادا ہونا، تلافی ہونا.

کَفّارَہ گاہ

صدقہ یا قربانی دینے کا مقام، بھینٹ چڑھانے کی جگہ.

کَفّارَہ دینا

رک: کفارہ ادا کرنا.

کَفّارَہ کَرنا

تلافی کرنا.

کَفّارَہ یَمِین

قسم توڑنے کا کفارہ.

کَفّارَہ اَدا کَرْنا

تلافی کرنا، بدلہ دینا.

کَفّارَۂ ذُنُوب

گناہوں کا عوض، کفارہ جس سے گناہ مٹ جائیں.

کَفّارَۂ مَعْصِیَت

رک: کفارۂ ذنوب.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُرْدے پَر جَیسے سَو مَن مِٹّی ، وَیسے ہَزار مَن کے معانیدیکھیے

مُرْدے پَر جَیسے سَو مَن مِٹّی ، وَیسے ہَزار مَن

murde par jaise sau man miTTii , vaise hazaar manमुर्दे पर जैसे सौ मन मिट्टी , वैसे हज़ार मन

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

مُرْدے پَر جَیسے سَو مَن مِٹّی ، وَیسے ہَزار مَن کے اردو معانی

  • جب مصیبت پڑی تو جیسی تھوڑی ویسی بہت ۔

Urdu meaning of murde par jaise sau man miTTii , vaise hazaar man

  • Roman
  • Urdu

  • jab musiibat pa.Dii to jaisii tho.Dii vaisii bahut

मुर्दे पर जैसे सौ मन मिट्टी , वैसे हज़ार मन के हिंदी अर्थ

  • जब मुसीबत पड़ी तो जैसी थोड़ी वैसी बहुत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَفّارَہ

شرعاً کسی گناہ کا عوض جس سے گناہ گناہ نہ رہے، گناہ دھو دینے والا عمل، جیسے: رمضان کا روزہ توڑنے کا کفارہ دو مہینے متواتر روزے رکھنا یا ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلانا ہے، گناہ کے بدلے کی چیز

کَفّارَہ ہونا

کفارہ کرنا (رک) کا لازم، کفارہ ادا ہونا، تلافی ہونا.

کَفّارَہ گاہ

صدقہ یا قربانی دینے کا مقام، بھینٹ چڑھانے کی جگہ.

کَفّارَہ دینا

رک: کفارہ ادا کرنا.

کَفّارَہ کَرنا

تلافی کرنا.

کَفّارَہ یَمِین

قسم توڑنے کا کفارہ.

کَفّارَہ اَدا کَرْنا

تلافی کرنا، بدلہ دینا.

کَفّارَۂ ذُنُوب

گناہوں کا عوض، کفارہ جس سے گناہ مٹ جائیں.

کَفّارَۂ مَعْصِیَت

رک: کفارۂ ذنوب.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُرْدے پَر جَیسے سَو مَن مِٹّی ، وَیسے ہَزار مَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُرْدے پَر جَیسے سَو مَن مِٹّی ، وَیسے ہَزار مَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone