تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُردَہ سَنگ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُردَہ سَنگ کے معانیدیکھیے
Roman
مُردَہ سَنگ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- مردار سنگ، مردا سنگ، ایک دوا کا نام جو پتھر کی مانند ہوتی ہے
- رک : مردا سنگ ۔
Urdu meaning of murda-sa.ng
Roman
- murdaarsang, murda sang, ek davaa ka naam jo patthar kii maanind hotii hai
- ruk ha murda sang
English meaning of murda-sa.ng
Noun, Masculine
- a kind of medicine which is like stone
मुर्दा-संग के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- मुर्दार संग, मुर्दा संग, एक दवा जो पत्थर के जैसी होती है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مردہ جلنا
مردے کو لکڑیوں پر رکھ کر آگ لگا کر راکھ کرنا، یہ ہندوؤں کا طریقہ ہے، یورپ میں بجلی کے ذریعے دو منٹ میں رکھ ہو جاتا ہے
مُردَہ کَرنا
ُمردہ کی سی حالت بنا دینا ، کمزور کر دینا ، بے حس و حرکت کرنا نیز بے کار کر دینا ، ضائع کر دینا ۔
مُرْدَہ جَلانا
(ہندو) مردے کو لکڑیوں پر رکھ کر آگ لگا کر راکھ کرنا (یورپ میں برقی مشینوں کے ذریعے یہ کام انجام دیا جاتا ہے)
مُردَہ سے بَتَّر
جس کی حالت ُمردے سے بھی زیادہ خراب ہو ؛ (مجازاً) نہایت ناکارہ نیزنادان شخص کی نسبت تحقیراً بولتے ہیں ۔
مُردَہ باش
(خرد حیاتیات) وہ جراثیم جو سڑے گلے پودوں یا مردہ جانوروں پر بسر کرتے ہیں (لاط : Saprophytes) ۔
مُردَہ زِندَہ تَرک ہونا
ہمیشہ ہمیشہ کے لیے تعلقات ختم کر دینا ، ایسا جھگڑا ہونا کہ شادی بیاہ اور مرنے جینے میں شرکت نہ کی جائے
مُردَہ آدمی کی اُنْگلی
یہ ایک درخت نما بستی ہوتی ہے جو سمندر کی گہرائیوں میں کسی سطح کے ساتھ چپکی ہوتی ہے (Dead Man's Finger) کا ترجمہ
مُردَہ بِہِشْت میں جائے چاہے دوزخ میں ، حَلوے مانْڈے سے کام
خود غرض آدمی کو اپنے مطلب سے کام ہے کوئی جیے یا مرے ۔
مُردَہ پَر جَیسے سَو مَن مِٹّی، وَیسے ہزار مَن
جب مصیبت حد سے گزر جائے پھر سینکڑوں مصیبتیں کچھ معلوم نہیں ہوتیں ؛ مصیبت زدوں کو آنے والی مصیبتوں کا کیا ڈر ؛ مصیبت خواہ تھوڑی ہو یا بہت مصیبت ہی تو ہے
مُرْدَہ کَر ڈالنا
۔۱۔مارڈالنا۔ذبح کرنا۔۲۔(کنایۃً)۔۱۔کمزور کردینا۔مردے کی سی حالت بنا دینا۔ناتواں بے حس وحرکت کردینا۔کسی عارضہ کا انساں کو۔؎
مُردَہ بھاپ
(طبیعیات) وہ بھاپ جو دباؤ اور درجہء حرارت میں کم ہونے کے باعث عملی طور سے ناکارہ ہو چکی ہوتی ہے ۔
مُردَہ بھاری ہونا
میت کا وزنی ہونا، لاش کا دوبھر ہونا، کہا جاتا ہے کہ گناہ گار کا جنازہ بوجھل ہو جاتا ہے
مُردَہ دوزَخ میں جائے یا بِہِشْت میں ، ہَمیں اَپنے حَلْوے مانْڈے سے کام
خود غرض کو اپنے مطلب سے کام ہوتا ہے خواہ کوئی جیے یا مرے ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
anaaj
अनाज
.اَناج
grain, cereal, corn
[ Gaaon ki ba-nisbat shahron mein anaaj bahut mahange hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
bad-kaar
बद-कार
.بَد کار
wicked, sinful, dissolute, licentious
[ Badkar shakhs hamesha badkari mein hi mulavvas rahta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
bad-'unvaanii
बद-'उनवानी
.بَد عُنْوانی
corruption, malpractice
[ Aaj-kal har mahkame mein kuchh-na-kuchh bad-unvani ho rahi hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
manmaanii
मनमानी
.مَن مانی
heart's desire, self-will, according to one's own desire
[ Tumhari man-maani yahan nahin chalegi ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
taajir
ताजिर
.تاجِر
merchant, trader, businessman
[ Shyam ghalle ka taajir hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tashaddud
तशद्दुद
.تَشَدُّد
oppression, severity, hardship
[ Hindustani avam par angrezon ne bahut hi tashaddud kiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
numuudaar
नुमूदार
.نُمُودار
apparent, visible
[ Achanak samne se lashkar numoodar hua ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sheKHii
शेख़ी
.شیخی
boasting, bragging, arrogance
[ Shyaam ke vaalid police mein hain is liye vo shekhi dikhata hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
najis
नजिस
.نَجِس
dirty, filthy, impure, unclean
[ Mazhabi aqida hai ki bhoot aur shaitan najis jagahon par hi rahte hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
naa-ahl
ना-अहल
.نا اَہل
incapable, inefficient, unfit, unworthy
[ Naa-ahl logon ki wajah se Urdu zaban roz-ba-roz bigadti jati hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُردَہ سَنگ)
مُردَہ سَنگ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔