تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُردَہ خَراب ہونا" کے متعقلہ نتائج

بَیابان

صحرا، ریگستان، بے آب و گیاہ خطہ

بَیابانی

بیابان سے منسوب، جنْگل کا، جنگلی، جنْگل میں پھرنے پھرانے والا

بَیابان گَرد

جنْگلوں میں پھرنے والا، وہ شخص جس کا کہیں ٹھکانہ نہ ہو

بَیابان قُدْس

بیت المقدس کا جنْگل

بَیابان نَوَرْد

جنْگلوں میں پھرنے والا، وہ شخص جس کا کہیں ٹھکانہ نہ ہو

بَیابانِ مَرْگ

وہ شخص جو غربت میں مرے اور اس کا کوئی پرسان حال نہ ہو، بیکسی اور کسمپرسی کی حالت میں مرنے والا.

ہُو کا بَیابان

سنسان اور ویران جگہ ۔

عَرُوسانِ بَیابان

لدوا اونٹ

جَنْگَل بَیابان

اردو، انگلش اور ہندی میں مُردَہ خَراب ہونا کے معانیدیکھیے

مُردَہ خَراب ہونا

murda KHaraab honaaमुर्दा ख़राब होना

اصل: ہندی

محاورہ

مُردَہ خَراب ہونا کے اردو معانی

 

  • مُردے کی مٹی پلید ہونا، میت کا رُسوا ہونا
  • جس کی تدفین رسم و رواج کے مطابق نہ کی گئی ہو

English meaning of murda KHaraab honaa

 

  • the dead body to be dirty, disgrace of dead bodies
  • not to get a proper burial

मुर्दा ख़राब होना के हिंदी अर्थ

 

  • मुर्दे की का जनाज़ा गंदा होना, मृत शरीर का अपमानित होना
  • जिसका अंतिम संस्कार रीति-रिवाज के अनुसार न किया गया हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُردَہ خَراب ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُردَہ خَراب ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone