تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُردَہ دوزَح میں جائے کِہ بِہِشْت میں ، اَپنے حَلْوے مانْڈے سے مَطْلَب" کے متعقلہ نتائج

جَہانِیاں

مذکر۔ دنیا کے لوگ۔ خَلقُ اللہ

جَہانِیاں جَہاں گَشْت

دنیا میں گھومنے پھرنے والے لوگ، دنیا کی سیر کرنے والے، جہاندیدہ و تجربہ کار

جَہانِیاں جَہاں گَرْد

دنیا میں گھومنے پھرنے والے لوگ، دنیا کی سیر کرنے والے، جہاندیدہ و تجربہ کار

ذِہْنِیِّین

دانشور لوگ

مَخْدُوم جَہانِیاں

ایک ولی کامل سید مخدوم جلال جہانیاں کا ایک لقب ، ان کو مخدوم جہانیاں جہاں گشت بھی کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مُردَہ دوزَح میں جائے کِہ بِہِشْت میں ، اَپنے حَلْوے مانْڈے سے مَطْلَب کے معانیدیکھیے

مُردَہ دوزَح میں جائے کِہ بِہِشْت میں ، اَپنے حَلْوے مانْڈے سے مَطْلَب

murda dozaKH me.n jaa.e ki bihisht me.n , apne halve maa.nDe se matlabमुर्दा दोज़ख़ में जाए कि बिहिश्त में , अपने हल्वे माँडे से मतलब

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

مُردَہ دوزَح میں جائے کِہ بِہِشْت میں ، اَپنے حَلْوے مانْڈے سے مَطْلَب کے اردو معانی

  • خود غرض کو اپنے کام سے کام ہے خواہ کوئی مرے یا جیے

Urdu meaning of murda dozaKH me.n jaa.e ki bihisht me.n , apne halve maa.nDe se matlab

  • Roman
  • Urdu

  • KhudaGraz ko apne kaam se kaam hai Khaah ko.ii mare ya jii.e

मुर्दा दोज़ख़ में जाए कि बिहिश्त में , अपने हल्वे माँडे से मतलब के हिंदी अर्थ

  • ख़ुदग़रज़ को अपने काम से काम है ख़ाह कोई मरे या जीए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَہانِیاں

مذکر۔ دنیا کے لوگ۔ خَلقُ اللہ

جَہانِیاں جَہاں گَشْت

دنیا میں گھومنے پھرنے والے لوگ، دنیا کی سیر کرنے والے، جہاندیدہ و تجربہ کار

جَہانِیاں جَہاں گَرْد

دنیا میں گھومنے پھرنے والے لوگ، دنیا کی سیر کرنے والے، جہاندیدہ و تجربہ کار

ذِہْنِیِّین

دانشور لوگ

مَخْدُوم جَہانِیاں

ایک ولی کامل سید مخدوم جلال جہانیاں کا ایک لقب ، ان کو مخدوم جہانیاں جہاں گشت بھی کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُردَہ دوزَح میں جائے کِہ بِہِشْت میں ، اَپنے حَلْوے مانْڈے سے مَطْلَب)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُردَہ دوزَح میں جائے کِہ بِہِشْت میں ، اَپنے حَلْوے مانْڈے سے مَطْلَب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone