تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مردہ دلی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مردہ دلی کے معانیدیکھیے
مردہ دلی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- مردہ دل ہونا، جینے کی امنگ نہ ہونے کی کیفیت، اداسی
شعر
جمی ہے برف جو مردہ دلی کی
سحرؔ اس کا پگھلنا بھی ضروری
وہ مردہ دلی شام سے پہلے کی ادا تھی
اس وقت تو کیفیؔ کسی مقتل میں ملے گا
پتھر کا شہر ہے تو ہے مردہ دلی بھی عام
سانسوں کے زیر و بم کو نباتات چاہئے
English meaning of murda-dilii
Noun, Feminine
- lifelessness, coldheartedness
मुर्दा-दिली के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- मुर्दा दिल होना, जीने की उमंग न होने की स्थिति, उदासी, मन का खिन्न और मलिन होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مردہ دلی)
مردہ دلی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔