تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُرَوَّج" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُرَوَّج کے معانیدیکھیے
مُرَوَّج کے اردو معانی
صفت
- رائج کیا گیا، رواج دیا گیا، ترویج دیا گیا، چلایا گیا، چلتا
- رائج الوقت، مروجہ
- جاری، مستعمل
شعر
ہیں جو مروج مہر و وفا کے سب سر رشتے بھول گئے
پھر گئے تم تو قول و قسم سے اپنے نوشتے بھول گئے
محبت کی مروج داستاں میں
کہیں مرنا کہیں جینا تھا پہلے
English meaning of muravvaj
मुरव्वज के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُرَوَّج)
مُرَوَّج
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔