تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُرَقَّع نِگار" کے متعقلہ نتائج

مُرَقَّع

تصویروں کی کتاب، رنگ برنگ تصویروں کا مجموعہ، البم

مُرَقَّعَہ

رک : مرقع جو اس کا فصیح املا ہے ۔

مُرَقَّع ساز

تصویر بنانے والا ، نظر کشی کرنے والا ، مصور ۔

مُرَقَّع دَہر

زمانے کا مرقع ، دینا کی شکلیں

مُرَقَّع پوش

گدڑی پہننے والا ؛ (مجازاً) فقیر ، درویش ۔

مُرَقَّع گِیر

(عموماً) مصور کے کینوس یا تختے وغیرہ کو سہارا دینے والا ، لکڑی کا سہ پایا ، اُونچا اسٹینڈ یا چوکی ، ایزل ، ٹیکن

مُرَقَّع کَشی

کسی واقعہ یا صورت ِحال کو اس طرح لکھنا کہ اُس کی تصویر آنکھوں میں پھر جائے ، تصویر کھینچنا ، منظر نگاری کرنا۔

مُرَقَّع بَننا

حیران ہو جانا، متحیر ہو جانا، ششدر رہ جانا

مُرَقَّع سازی

تصویر بنانا ، مرقع اُتارنا ، تصویر کھینچنا ، منظر کشی کرنا

مُرَقَّع جَہاں

دنیا کی تصویر یا منظر ، دنیا کی شکلیں ۔

مُرَقَّع آرائی

رک : مرقع اُتارنا

مُرَقَّع نَوِیسی

مرقع لکھنا ، کسی کے سراپا یا حلیے کو تحریر کرنا ۔

مُرَقَّع اُتروانا

مرقع اتارنا کا متعدی المتعدی، تصویر کھنچوانا، تصویر بنوانا

مُرَقَّع دِکھلانا

منظر کشی کرنا ، نقشہ کھینچنا ، منظر پیش کرنا ۔

مُرَقَّع کِھینچنا

منظر کشی کرنا ، تصویر کھینچنا ، منظر نگاری کرنا ۔

مُرَقَّع کِھنچنا

تصویر اُترنا ، صورت ِحال سامنے آنا ، منظر دکھائی دینا ۔

مُرَقَّعِ تَصوِیر

تصویروں کی کتاب، البم

مُرَقَّع نِگار

تصویر بنانے والا، منظر کھینچنے والا، مصور

مُرَقَّع بَنانا

تصویر بنانا ، منظر کھینچنا ؛ منظر نگاری کرنا ، صورت حال پیش کرنا ، تصویر کشی کرنا۔

مُرَقَّع اُتارْنا

تصویر کھینچنا ، تصویر بنانا ، مرقع کھینچنا ، منظر نگاری کرنا ۔

مُرَقَّع کُھلْنا

حقیقت آشکار ہونا ، صورت ِحال سامنے آجانا ، حال ظاہر ہونا ۔

مُرَقَّع عالَم

painting, album of the world

مُرَقَّع بَیانی

مرقع بیان کرنا ، تصویر کشی کرنا ، کسی چیز کا منظر پیش کرنا ۔

مُرَقَّع نِگاری

منظر نگاری ، نقشہ کھینچنا ؛ خاکہ اُتارنا ۔

مُرَقَّع اُلَٹ دینا

(دنیا کا) شیرازہ منتشر کر دینا ؛ (عالم کو) تہ و بالا کر دینا ۔

مُرَقَّع عِبرَت

عبرت کی تصویر عبرت کا نمونہ ، عبرت کی مثال

مرقع برہم ہو جانا

عالم تہ و بالا ہونا

مُرَقَّعات

مرقع (رک) کی جمع ، تصویریں ۔

مُرَقَّع دَرہَم بَرہَم ہونا

مجمع یا ہجوم کا منشتر ہو جانا، دوستوں یا ہم نشینوں کا تتر بتر یا پریشان ہو جانا

مُرَقَّع بَن جانا

حیران ہو جانا ، متحیر ہو جانا ، ششدر رہ جانا

مُرَقَّع اُلَٹ جانا

(عالم کا) درہم برہم ہو جانا ، (دنیا کا) تہ و بالا ہو جانا

مُرَقَّع بَرہَم کَرنا

عالم تہ و بالا کرنا ۔

مُرَقَّع بَرہَم ہونا

مرقع برہم کرنا (رک) کا لازم ، عالم کا تہہ و بالا ہونا ۔

مُرَقَّع اُلَٹ پُلَٹ کَر دینا

مُرَکَّبِ مَزِید فِیہ

(قواعد) وہ مرکب لفظ جس کے آخر میں لاحقہ لگا ہوا ہو

مُرَکَّب عُنقُود

(نباتیات) مرکب پھولداری کی ایک قسم جس میں اصل محور جانبی شاخیں تیار کرتا ہے جن میں سے ہر ایک پر کئی ڈنڈی دار پھول راس جو ترتیب میں لگے ہوتے ہیں جیسے نیم ۔

مُرَکَّب اَعداد

(ریاضی) وہ اعداد جن کو تقسیم کرنے والے اعداد کی تعداد دو سے زیادہ ہو ۔

مُرَکَّب بَہ اَعضا

اعضا سے ترکیب پایا ہوا ، اعضا بخشا ہوا ، جسم نامی بنا ہوا (حیوان)

مُرَکَّب تابِع مَوضُوع

(قواعد) وہ بامعنی لفظ جو کسی دوسرے بامعنی لفظ کے ساتھ لے آتے ہیں، مثلاً: بھلا چنگا

مُرَکَّب بَدَل و مُبَدَّل مِنْہ

(قواعد) دو لفظ جو ترکیب میں اس طرح استعمال کیے جائیں کہ ایک مقصود بالذات اور دوسرے سے کوئی غرض نہ ہو

مُرَکَّبِ غَیر تام

(قواعد) مرکب تام (رک) کا نقیض ، وہ مرکب ترکیب جسے سن کر پوری بات معلوم نہ ہو یا ادائے مطلب میں کمی رہ جائے ۔

مُرَکَّب غَیر اِمتِزاجی

(قواعد) وہ مرکب لفظ جس کے اجزا مل کر ایک نہ ہو گئے ہوں جیسے حیدرآباد وغیرہ

مُرَکَّب رُوح

(طبیعیات) وہ جوہر جس میں ایک سے زیادہ اجزا شامل ہوں ، ایتھرو نائٹرو سائی یا ایمونئی ایرومیٹکس

مُرَکَّب ساز

سیاہی بنانے والا ، روشنائی بنانے والا شخص ۔

مُرَکَّب فِعل

compound verb

مُرَکَّب لَفظ

وہ لفظ جو دو یا دو سے زیادہ لفظوں سے مل کر بنا ہو

مُرَکَّب تازی

عربی گھوڑا

مُرَکَّب دانے

(نباتیات) وہ دانے جن کے کشادہ سرے ایک دوسرے سے مس کرتے ہیں ۔

مُرَکَّب عَدَد

وہ عدد، جو دو عددوں سے مل کر بنے یا جس کو تقسیم کرنے والے اعداد کی تعداد دو سے زیادہ ہو (جیسے ۴، ۶، ۸، ۹، ۱۰، اور ۱۲ وغیرہ)

مُرَکَّب اِعراب

(قواعد) دوہرا حرف ِعلت نیز دو حروف ِعلت کی ملی ہوئی آواز ، مرکب حرف ِعلت ، دو اعراب کا مجموعہ ۔

مُرَکَّب سازی

تراکیب سازی ، تراکیب ایجاد یا اختراع کرنا ۔

مُرَکَّب اِشاری

(قواعد) وہ مرکب ترکیب جو اشارہ اور مشار الیہ سے مل کر بنے

مُرَکَّب مَرَض

(طب) وہ مرض جو دو غیر مشابہ امراض کے ملنے سے پیدا ہو

مُرَکَّب عَدَدی

(قواعد) وہ مرکب لفظ یا ترکیب جس میں کوئی عدد شامل ہو جیسے سال اول، شش جہات وغیرہ

مُرَکَّبِ اِضافی

(قواعد) وہ مرکب ترکیب جو مضاف اور مضاف ِالیہ سے مل کر بنے یا جس میں ایک اسم کو دوسرے اسم سے نسبت دیں ۔

مُرَکَّبِ ناقِص

(قواعد) وہ مرکب ترکیب جس سے سننے والے کو پورا فائدہ حاصل نہ ہو اور وہ ہمیشہ جزو جملہ ہوتا ہے

مُرَکَّب پَھیلاؤ

(طبیعیات) وہ پھیلاؤ جس میں پھیلاؤ متواتر دو یا زیادہ استوانوں میں عمل میں آتا ہے

مُرَکَّب تاکِیدی

(قواعد) وہ مرکب ترکیب جو تاکید اور موکد سے مل کر بنے

مُرَکَّبِ ظرفی

(قواعد) وہ مرکب ترکیب جو ظرف اور مظروف سے مل کر بنے

مُرَکَّب اِسنادی

رک : مرکب تام جو زیادہ مستعمل ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُرَقَّع نِگار کے معانیدیکھیے

مُرَقَّع نِگار

muraqqa'-nigaarमुरक़्क़ा'-निगार

اصل: فارسی

وزن : 122121

  • Roman
  • Urdu

مُرَقَّع نِگار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تصویر بنانے والا، منظر کھینچنے والا، مصور
  • (مجازاً) کسی واقعے یا منظر کا ہوبہو خاکہ اتارنے والا یا شخصیت کے اوصاف لکھنے والا

Urdu meaning of muraqqa'-nigaar

  • Roman
  • Urdu

  • tasviir banaane vaala, manzar khiinchne vaala, musavvir
  • (majaazan) kisii vaaqe ya manzar ka huubhuu Khaakaa utaarne vaala ya shaKhsiyat ke ausaaf likhne vaala

English meaning of muraqqa'-nigaar

Noun, Masculine

  • painter, artist
  • (metaphorical) one who sketches personalities

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُرَقَّع

تصویروں کی کتاب، رنگ برنگ تصویروں کا مجموعہ، البم

مُرَقَّعَہ

رک : مرقع جو اس کا فصیح املا ہے ۔

مُرَقَّع ساز

تصویر بنانے والا ، نظر کشی کرنے والا ، مصور ۔

مُرَقَّع دَہر

زمانے کا مرقع ، دینا کی شکلیں

مُرَقَّع پوش

گدڑی پہننے والا ؛ (مجازاً) فقیر ، درویش ۔

مُرَقَّع گِیر

(عموماً) مصور کے کینوس یا تختے وغیرہ کو سہارا دینے والا ، لکڑی کا سہ پایا ، اُونچا اسٹینڈ یا چوکی ، ایزل ، ٹیکن

مُرَقَّع کَشی

کسی واقعہ یا صورت ِحال کو اس طرح لکھنا کہ اُس کی تصویر آنکھوں میں پھر جائے ، تصویر کھینچنا ، منظر نگاری کرنا۔

مُرَقَّع بَننا

حیران ہو جانا، متحیر ہو جانا، ششدر رہ جانا

مُرَقَّع سازی

تصویر بنانا ، مرقع اُتارنا ، تصویر کھینچنا ، منظر کشی کرنا

مُرَقَّع جَہاں

دنیا کی تصویر یا منظر ، دنیا کی شکلیں ۔

مُرَقَّع آرائی

رک : مرقع اُتارنا

مُرَقَّع نَوِیسی

مرقع لکھنا ، کسی کے سراپا یا حلیے کو تحریر کرنا ۔

مُرَقَّع اُتروانا

مرقع اتارنا کا متعدی المتعدی، تصویر کھنچوانا، تصویر بنوانا

مُرَقَّع دِکھلانا

منظر کشی کرنا ، نقشہ کھینچنا ، منظر پیش کرنا ۔

مُرَقَّع کِھینچنا

منظر کشی کرنا ، تصویر کھینچنا ، منظر نگاری کرنا ۔

مُرَقَّع کِھنچنا

تصویر اُترنا ، صورت ِحال سامنے آنا ، منظر دکھائی دینا ۔

مُرَقَّعِ تَصوِیر

تصویروں کی کتاب، البم

مُرَقَّع نِگار

تصویر بنانے والا، منظر کھینچنے والا، مصور

مُرَقَّع بَنانا

تصویر بنانا ، منظر کھینچنا ؛ منظر نگاری کرنا ، صورت حال پیش کرنا ، تصویر کشی کرنا۔

مُرَقَّع اُتارْنا

تصویر کھینچنا ، تصویر بنانا ، مرقع کھینچنا ، منظر نگاری کرنا ۔

مُرَقَّع کُھلْنا

حقیقت آشکار ہونا ، صورت ِحال سامنے آجانا ، حال ظاہر ہونا ۔

مُرَقَّع عالَم

painting, album of the world

مُرَقَّع بَیانی

مرقع بیان کرنا ، تصویر کشی کرنا ، کسی چیز کا منظر پیش کرنا ۔

مُرَقَّع نِگاری

منظر نگاری ، نقشہ کھینچنا ؛ خاکہ اُتارنا ۔

مُرَقَّع اُلَٹ دینا

(دنیا کا) شیرازہ منتشر کر دینا ؛ (عالم کو) تہ و بالا کر دینا ۔

مُرَقَّع عِبرَت

عبرت کی تصویر عبرت کا نمونہ ، عبرت کی مثال

مرقع برہم ہو جانا

عالم تہ و بالا ہونا

مُرَقَّعات

مرقع (رک) کی جمع ، تصویریں ۔

مُرَقَّع دَرہَم بَرہَم ہونا

مجمع یا ہجوم کا منشتر ہو جانا، دوستوں یا ہم نشینوں کا تتر بتر یا پریشان ہو جانا

مُرَقَّع بَن جانا

حیران ہو جانا ، متحیر ہو جانا ، ششدر رہ جانا

مُرَقَّع اُلَٹ جانا

(عالم کا) درہم برہم ہو جانا ، (دنیا کا) تہ و بالا ہو جانا

مُرَقَّع بَرہَم کَرنا

عالم تہ و بالا کرنا ۔

مُرَقَّع بَرہَم ہونا

مرقع برہم کرنا (رک) کا لازم ، عالم کا تہہ و بالا ہونا ۔

مُرَقَّع اُلَٹ پُلَٹ کَر دینا

(دنیا کا) شیرازہ منتشر کر دینا ؛ (عالم کو) تہ و بالا کر دینا ۔

مُرَکَّبِ مَزِید فِیہ

(قواعد) وہ مرکب لفظ جس کے آخر میں لاحقہ لگا ہوا ہو

مُرَکَّب عُنقُود

(نباتیات) مرکب پھولداری کی ایک قسم جس میں اصل محور جانبی شاخیں تیار کرتا ہے جن میں سے ہر ایک پر کئی ڈنڈی دار پھول راس جو ترتیب میں لگے ہوتے ہیں جیسے نیم ۔

مُرَکَّب اَعداد

(ریاضی) وہ اعداد جن کو تقسیم کرنے والے اعداد کی تعداد دو سے زیادہ ہو ۔

مُرَکَّب بَہ اَعضا

اعضا سے ترکیب پایا ہوا ، اعضا بخشا ہوا ، جسم نامی بنا ہوا (حیوان)

مُرَکَّب تابِع مَوضُوع

(قواعد) وہ بامعنی لفظ جو کسی دوسرے بامعنی لفظ کے ساتھ لے آتے ہیں، مثلاً: بھلا چنگا

مُرَکَّب بَدَل و مُبَدَّل مِنْہ

(قواعد) دو لفظ جو ترکیب میں اس طرح استعمال کیے جائیں کہ ایک مقصود بالذات اور دوسرے سے کوئی غرض نہ ہو

مُرَکَّبِ غَیر تام

(قواعد) مرکب تام (رک) کا نقیض ، وہ مرکب ترکیب جسے سن کر پوری بات معلوم نہ ہو یا ادائے مطلب میں کمی رہ جائے ۔

مُرَکَّب غَیر اِمتِزاجی

(قواعد) وہ مرکب لفظ جس کے اجزا مل کر ایک نہ ہو گئے ہوں جیسے حیدرآباد وغیرہ

مُرَکَّب رُوح

(طبیعیات) وہ جوہر جس میں ایک سے زیادہ اجزا شامل ہوں ، ایتھرو نائٹرو سائی یا ایمونئی ایرومیٹکس

مُرَکَّب ساز

سیاہی بنانے والا ، روشنائی بنانے والا شخص ۔

مُرَکَّب فِعل

compound verb

مُرَکَّب لَفظ

وہ لفظ جو دو یا دو سے زیادہ لفظوں سے مل کر بنا ہو

مُرَکَّب تازی

عربی گھوڑا

مُرَکَّب دانے

(نباتیات) وہ دانے جن کے کشادہ سرے ایک دوسرے سے مس کرتے ہیں ۔

مُرَکَّب عَدَد

وہ عدد، جو دو عددوں سے مل کر بنے یا جس کو تقسیم کرنے والے اعداد کی تعداد دو سے زیادہ ہو (جیسے ۴، ۶، ۸، ۹، ۱۰، اور ۱۲ وغیرہ)

مُرَکَّب اِعراب

(قواعد) دوہرا حرف ِعلت نیز دو حروف ِعلت کی ملی ہوئی آواز ، مرکب حرف ِعلت ، دو اعراب کا مجموعہ ۔

مُرَکَّب سازی

تراکیب سازی ، تراکیب ایجاد یا اختراع کرنا ۔

مُرَکَّب اِشاری

(قواعد) وہ مرکب ترکیب جو اشارہ اور مشار الیہ سے مل کر بنے

مُرَکَّب مَرَض

(طب) وہ مرض جو دو غیر مشابہ امراض کے ملنے سے پیدا ہو

مُرَکَّب عَدَدی

(قواعد) وہ مرکب لفظ یا ترکیب جس میں کوئی عدد شامل ہو جیسے سال اول، شش جہات وغیرہ

مُرَکَّبِ اِضافی

(قواعد) وہ مرکب ترکیب جو مضاف اور مضاف ِالیہ سے مل کر بنے یا جس میں ایک اسم کو دوسرے اسم سے نسبت دیں ۔

مُرَکَّبِ ناقِص

(قواعد) وہ مرکب ترکیب جس سے سننے والے کو پورا فائدہ حاصل نہ ہو اور وہ ہمیشہ جزو جملہ ہوتا ہے

مُرَکَّب پَھیلاؤ

(طبیعیات) وہ پھیلاؤ جس میں پھیلاؤ متواتر دو یا زیادہ استوانوں میں عمل میں آتا ہے

مُرَکَّب تاکِیدی

(قواعد) وہ مرکب ترکیب جو تاکید اور موکد سے مل کر بنے

مُرَکَّبِ ظرفی

(قواعد) وہ مرکب ترکیب جو ظرف اور مظروف سے مل کر بنے

مُرَکَّب اِسنادی

رک : مرکب تام جو زیادہ مستعمل ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُرَقَّع نِگار)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُرَقَّع نِگار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone