تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُرَقَّع دَرہَم بَرہَم ہونا" کے متعقلہ نتائج

نِیَّتی

ارادہ، قصد، منشا، مرضی، مرکبات میں مستعمل

خوش نیتی

نیک نیتی، نیت میں فتور نہ ہونا، خوش مزاجی، نیک دلی

بَد نِیَّتی

نیت کے برے ہونے کی حالت یا کیفیت، کسی معاملہ میں نیت کا اور ارادہ کا برا ہونا، نیت کی خرابی، برا ارادہ، بری نیت، بے ایمانی

دُرُسْت نِیَّتی

نیک نیتّی، پکَا ارادہ، صحیح منصوبہ بندی، اچھی اور پاکیزہ نیت رکھنا

نیک نِیَّتی

نیت میں فتور نہ ہونا، اچھی نیت، خوش نیتی، دیانت داری، نیک اندیشی، ایمانداری

بَد نِیَّتی سے

in bad faith, mala fide

نیک نِیَّتی سے

اچھی نیت سے ؛ (قانون) احتیاط اور توجہ سے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُرَقَّع دَرہَم بَرہَم ہونا کے معانیدیکھیے

مُرَقَّع دَرہَم بَرہَم ہونا

muraqqa' darham-barham honaaमुरक़्क़ा' दरहम-बरहम होना

محاورہ

Roman

مُرَقَّع دَرہَم بَرہَم ہونا کے اردو معانی

  • مجمع یا ہجوم کا منشتر ہو جانا، دوستوں یا ہم نشینوں کا تتر بتر یا پریشان ہو جانا

Urdu meaning of muraqqa' darham-barham honaa

Roman

  • majmaa ya hujuum ka manashtar ho jaana, dosto.n ya ham nashiino.n ka titr bittar ya pareshaan ho jaana

English meaning of muraqqa' darham-barham honaa

  • scattering or disturbing friends or well wishers, to disintegration of a gathering or crowd

मुरक़्क़ा' दरहम-बरहम होना के हिंदी अर्थ

  • भीड़ या सभा में विघटन हो जाना, दोस्तों या साथियों को बिखेरना या परेशान करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِیَّتی

ارادہ، قصد، منشا، مرضی، مرکبات میں مستعمل

خوش نیتی

نیک نیتی، نیت میں فتور نہ ہونا، خوش مزاجی، نیک دلی

بَد نِیَّتی

نیت کے برے ہونے کی حالت یا کیفیت، کسی معاملہ میں نیت کا اور ارادہ کا برا ہونا، نیت کی خرابی، برا ارادہ، بری نیت، بے ایمانی

دُرُسْت نِیَّتی

نیک نیتّی، پکَا ارادہ، صحیح منصوبہ بندی، اچھی اور پاکیزہ نیت رکھنا

نیک نِیَّتی

نیت میں فتور نہ ہونا، اچھی نیت، خوش نیتی، دیانت داری، نیک اندیشی، ایمانداری

بَد نِیَّتی سے

in bad faith, mala fide

نیک نِیَّتی سے

اچھی نیت سے ؛ (قانون) احتیاط اور توجہ سے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُرَقَّع دَرہَم بَرہَم ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُرَقَّع دَرہَم بَرہَم ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone