تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُرَبّی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُرَبّی کے معانیدیکھیے
مُرَبّی کے اردو معانی
اسم، مذکر
- پالنے پوسنے والا، پرورش کرنے والا، تربیت کرنے والا، سرپرست، پشت پناہ، دست گیر، حامی
شعر
جو ہو ہمدرد خلقت کا وطن کا جو مربی ہو
غضب ہے ذات پر اس کی اذیت ہو اذیت ہو
آپ بچوں کے مربی تھے غریبوں کے شفیق
آپ کی طرح کوئی وجہ تسلی نہ ہوا
وہ مہربان مربی تو ہو گیا رخصت
اب اپنی ذات سے بے سود کیوں الجھتا ہوں
मुरब्बी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- पालन और रक्षण करनेवाला, पालक और रक्षक, अभिभावक, पालनेवाला, सरपरस्त, सहायक, संरक्षक
مُرَبّی کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُرَبّی)
مُرَبّی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔