تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُراد" کے متعقلہ نتائج

نِشان

کسی قدیم چیز کے باقی رہنے والے آثار، کھنڈر

نِشانَہ

تیر یا گولی وغیرہ مارنے کی جگہ، وہ علامت جو تیر وغیرہ مارنے کے لیے بنائی جائے، ہدف

نِشانِیَہ

کوئی شخص یا چیز، جو کسی بات کا نشان ہو یا نشان بنائے، نشان والا (Marker)

نِشانے

نشانہ (رک) کی جمع اورمغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

نِشانی

ایسی چیز جسے دیکھ کر کسی کی یاد آئے ، وہ چیز جو کسی کے پاس بطور یادگار ہو ، یادگار ، یادگاری ۔

نِشانا

رک : نشانہ (مع تحتی الفاظ) جو درست املا ہے ۔

نِشانِیں

رک : نشانی جو درست املا ہے ۔

نِشان دِہ

نشان دہی کرنے والا

نِشان ہونا

نشان پڑنا، نقش بننا، کسی چیز کے دبنے یا لگنے سے نقش ابھر آنا

نِشان رَہنا

یادگار باقی ہونا ، آثار باقی رہنا ۔

نِشان جادَہ

راستے کا پتا ، وہ اشارہ یا علامت جو راستے پر نصب ہوتی ہے ، سنگ ِمیل ۔

نِشان دادَہ

نشان کردہ ، جس کی نشاندہی کی گئی ہو ۔

نِشان لَہرانا

کامیابی کا پرچم لہرانا ۔

نِشان زَدَہ

جس پر ٹھپا یا مہر لگی ہو، جس پر کوئی علامت یا لکیر وغیرہ بنا دی جائے، خط کشیدہ

نِشان یافتَہ

عزاز پانے والا ، صاحب اعزاز ، اعزاز سے نوازا ہوا ۔

نِشان نَہ ہونا

نام و نشان مٹ جانا ؛ کچھ باقی نہ رہنا ۔

نِشان نَہ پانا

سراغ نہ ملنا ، نام و نشان نہ ہونا ۔

نِشان کا ہاتھی

وہ ہاتھی جس پر لشکرکشی کے موقعے پر جھنڈا نصب ہو اور وہ سب سے آگے چلے ؛ وہ ہاتھی جو محض دکھاوے کا ہو ، نمائشی ۔

نِشان ہاتھ آنا

سراغ ملنا ، شواہد ملنا ؛ حقیقت معلوم ہونا ۔

نِشان نَہ رَہنا

نام و نشان مٹ جانا ؛ معدوم ہو جانا ، آثار باقی نہ رہنا ۔

نِشان نَہ مِلنا

نشان کا پتا نہ لگنا ، سراغ نہ ملنا ، نام سرے سے مٹ جانا ۔

نِشان رَہ جانا

علامت یا یادگار باقی رہ جانا

نِشان نَہ رَکھنا

۔بالکل نیست ونابود کردینا۔ تباہ وبرباد کرنا۔؎

نِشان کِیا ہونا

نشان زد ہونا ، نشان لگا ہوا ہونا ۔

نِشان کا نُقْطَہ

وہ نقطہ جو سرخ قلم سے کسی علامت کے طور پر بنا دیتے ہیں ۔

نِشان ثَبت ہونا

مہر لگی ہونا ، علامت موجود ہونا

نِشان دِہی ہونا

نشاندہی کرنا (رک) کا لازم ؛ کسی چیز کی جانب توجہ یا اشارہ ہونا ۔

نِشان کے نِیچے ہونا

جھنڈے تلے جمع ہونا ۔

نِشان خاطِر رَہنا

مطمئن ہونا ، تسلی رکھنا۔

نِشان باقی ہونا

آثار پائے جانا ؛ یادگار ہونا ۔

نِشان باقی رَہنا

اثر رہ جانا ، اتا پتا رہنا ؛ علامت رہ جانا ، یادگار رہنا ۔

نِشان مَعلُوم ہونا

علامت محسوس ہونا ، نشانی ملنا ۔

نِشاندَہی

کسی چیز کی جانب توجہ دلانا ، زبانی یا تحریری اشارہ کرنا ۔

نِشان کا عَلَم ہونا

جھنڈے کا بلند ہونا ؛ جنگ پر مستعد ہونا ، تیار ہونا

نِشان باقی نَہ رَہنا

۔ یاد گار نہ رہنا۔ نیست نابود ہوجانا۔؎

نِشان دِہی کَرنا

اظہار کرنا، اشارہ کرنا

نِشان باقی نَہ رَکھنا

نیست و نابود کرنا ، یادگار باقی نہ رہنے دینا

نِشان باقی رَہ جانا

اثر رہ جانا ، اتا پتا رہنا ؛ علامت رہ جانا ، یادگار رہنا ۔

نِشانی ہونا

علامت ہونا ، نشان ہونا ۔

نِشانہ ہونا

نشانہ کرنا کا لازم، تیر وغیرہ سے مارا جانا، شکار ہونا، ہدف ہونا، نشانہ بننا، گولی سے مارا جانا

نِشانَہ لینا

نشانہ تاکنا ، شست باندھنا ، نشانہ لگانا ۔

نِشانَہ اَجَل

موت کا نشانہ ، ُلقمہء اجل

نِشانَہ باز

نشانہ لگانے والا، قدر انداز، نشانے کی مہارت رکھنے والا، ٹھیک نشانہ لگانے والا

نِشانی رَہنا

کوئی ایسی شے باقی رہ جانا جس سے یاد باقی رہے ، یادگار رہنا

نِشانَہ کَرنا

گولی یا تیر کا وار کرنا ، شکار کرنا ، مارنا ؛ نشانہ بنانا ۔

نِشانہ مارنا

نشانہ لگانا

نِشانَہ بَچنا

نشانہ خطا ہونا، نشانے پر نہ لگنا، وار خالی جانا، نشانہ چوکنا

نِشانَہ تاکْنا

شکار کرنے کے لیے نشانہ تاکتے ہیں

نِشان نَہ چھوڑْنا

کوئی نشان باقی نہ رکھنا، علامت یا آثار نہ چھوڑنا، نقش نہ چھوڑنا نیز فنا کر دینا

نِشانِ راہ

وہ پتھر جو مسافت کا تعین کرنے اور رہنمائی کے لیے راستوں کے ساتھ لگائے جاتے ہیں، سنگ میل

نِشانات

نشان (رک) کی جمع، تراکیب میں مستعمل

نِشانَہ بازی

نشانہ باز (رک) کا کام یا منصب ، نشانہ لگانے کا عمل ، نشانہ مارنا ، نشانہ لگانا ۔

نِشان جی

طغریٰ (سلطان کے دستخط کا نقش) بنانے والا ، محکمہء طغریٰ کا ایک عہدے دار ۔

نِشانَہ بَننا

نشانہ بنانا کا لازم، ہدف ہونا

نِشانَہ بَنانا

۔ گولی یا تیر وغیرہ مارنے کی جگہ بتانا۔؎

نِشانَہ لَگانا

تیر و تفنگ سے وار کرنا ، شست باندھ کر تیر یا بندوق سے نشانہ لینا ۔

نِشانَہ چُوکنا

نشانہ ہدف پر نہ لگنا، گولی یا تیر وغیرہ کا نشانے سے بچ کر نکل جانا، تیر یا گولی کا وار خالی جانا

نِشانَہ بَیٹھنا

۔نشانہ موقع پر پڑنا۔؎

نِشان زَد

وہ چیز، لفظ یا عبارت جس کے اوپر یا نیچے لکیر کھینچی ہوئی ہو یا کوئی علامت وغیرہ ہو (بالعموم واضح کرنے یا توجّہ مبذول کرانے کے لیے)

نِشان چی

نشان بردار

اردو، انگلش اور ہندی میں مُراد کے معانیدیکھیے

مُراد

muraadमुराद

اصل: عربی

وزن : 121

مُراد کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ جس کی خواہش یا ارادہ کیا گیا ہو، وہ چیز جس کا ارادہ کیا گیا ہو، مقصود
  • مطلب، غرض، منشا، مقصد نیز مفہوم، معنی
  • (عورت) منت
  • منت
  • نذر
  • قسم
  • ایک اسم خاص
  • خواہش، تمنا، آرزو، حاجت
  • (تصوف) وہ شخص جس نے جاذبہ الٰہی کے بعد درویشی اور سلوک اختیارکیا ہو اور مرید وہ شخص ہے جو سلوک کے بعد جذب کے مرتبے کو پہنچا ہو
  • (تصوف) عبارت ایسے شخص سے ہے جو اپنے ارادوں سے نکل گیا ہو اور مراد اس کی محبوب حقیقی ہو اور اس کے خصائص سے ہے کہ شدائد میں شاکی نہ ہو اور کسی چیز اور کسی حال کا مشتاق و متمنی نہ ہو اپنے احوال میں اور اگر ہو تو محب نہیں ہے

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of muraad

Noun, Feminine

मुराद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह जिसकी इच्छा या इरादा किया गया हो, वह चीज़ जिसका संकल्प किया गया हो, उद्दिष्ट
  • मतलब, कारण, उद्देश्य, मक़सद अथवा अभिप्राय, अर्थ
  • इच्छा, कामना, आरज़ू, आवश्यकता
  • (स्त्रीवाची) मिन्नत
  • भेंट के रूप में
  • प्रकार
  • एक विशेष प्रकार का नाम अथवा जाप
  • (सूफ़ीवाद) वह व्यक्ति जिसने दैवीय आकर्षण के बाद दरवेशी और सुलूक धारण कर लिया हो और मुरीद वह व्यक्ति है जो सुलूक के बाद जज़्ब अर्थात ब्रह्मलीनता के स्थान या पद पर पहुँचा हो
  • (सूफ़ीवाद) मुराद- भावार्थ ऐसे व्यक्ति से है जो अपने इरादों से निकल गया हो और मुराद उसकी वास्तविक प्रेमी अर्थात ईश्वर हो और उसकी विशेषताओं से है कि बाधाओं में संदेह न करता हो और किसी चीज़ और किसी अवस्था का इच्छुक और कामना न करता हो अपने अहवाल में और अगर हो तो प्रेमी अर्थात चाह रखने वाला नहीं है

مُراد کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُراد)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُراد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone