تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُراد پُوری ہونا" کے متعقلہ نتائج

فَرْزِین

دانا، عاقل، فرزانہ، شطرنج کا وزیر

فَرْزِین بَنْد

(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.

فَرْزِین بَنانا

(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُراد پُوری ہونا کے معانیدیکھیے

مُراد پُوری ہونا

muraad puurii honaaमुराद पूरी होना

اصل: ہندی

محاورہ

مُراد پُوری ہونا کے اردو معانی

 

  • مقصد حاصل ہونا، مدت پوری ہونا

English meaning of muraad puurii honaa

 

  • fulfillment of purpose, fulfillment of vows

मुराद पूरी होना के हिंदी अर्थ

 

  • उद्देश्य पूरा होना, मन्नत पूरी होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُراد پُوری ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُراد پُوری ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone