تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُرادِ دِل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُرادِ دِل کے معانیدیکھیے
مُرادِ دِل کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- دل کی تمنا، دل کی آرزو، دلی مدعا
شعر
محبت میں زیاں کاری مراد دل نہ بن جائے
یہ لا حاصل ہی عمر عشق کا حاصل نہ بن جائے
میں بھی ہوں آج میں کہ بر آئی مراد دل
دل بھی ہے آج دل کہ وہ مہمان گھر میں ہے
تکلف ہے مراد دل کا دل پر بار ہو جانا
محبت کیا ہے مرنے کے لئے تیار ہو جانا
English meaning of muraad-e-dil
Noun, Feminine
- heart's desire
मुराद-ए-दिल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- दिली इच्छा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُرادِ دِل)
مُرادِ دِل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔