تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُقَرَّر کَرنا" کے متعقلہ نتائج

مُقَرَّر

اقرار کیا گیا، ٹھہرایا ہوا، قرار پایا ہوا، طے شدہ، معین

مُقَرَّرَہ

۲۔ (i) جو حسب دستور یا معمول ہو، مروجہ ، لگا بندھا۔

مُقَرَّر ہونا

کسی چیز کا دام مقرر ہونا، کسی چیز کی قیمت متعین ہونا (بالخصوص حکومت کی طرف سے)

مُقَرَّر کَردَہ

طےشدہ، متعین

مُقَرَّر شُدَہ

مقررّہ ، مقرر کردہ ، طے شدہ ، متعین ۔

مُقَرَّری

تقرری ، تعیناتی ، مامور ہونا ۔

مُقَرَّرَہ حَد

طے شدہ انتہا، معینہ کنارہ

مُقَرَّرَہ وَقت

طے شدہ وقت، مخصوص عرصہ یا مدت۔

مُقَرَّرَہ مَقام

مقرر کردہ جگہ ، طے شدہ مقام ۔

مُقَرَّرَہ تارِیخ

طے شدہ تاریخ ، پہلے سے مقرر دن ۔

مُقَرَّرِی جَمْع

(کاشت کاری، قانون) جمع یعنی لگان کی ایک مقررہ اورمستقل شرح

مُقَرَّرَہ مُدَّت

مخصوص زمانہ ، طے شدہ میعاد ، تعین کیا ہوا وقت یاعرصہ ۔

مُقَرَّرَہ اَقدار

مروجہ اصول ، لگے بندھے قاعدے ، معینہ معیار۔

مُقَرَّرَہ مِقدار

مخصوص قدر ، متعین کمیت یا کیفیت ۔

مُقَرَّرات

طے شدہ باتیں یا چیزیں ، تعینات ، معین حدود ۔

مُقَرَّرِین

مقرر کی جمع، تقریر کرنے والے، وعظ فرمانے والے

مُقَرَّر آنا

ضرور آنا ، وعدہ کے مطابق پہنچنا ۔

مُقَرَّر کَرنا

ٹھہرانا ، معین کرنا

مُقَرَّر کَرانا

متعین کرانا ، منوانا ، طے کرانا ۔

مُقَرَّری دار

کاشت کاری، قانون: وہ مزارع جو مالکان اراضی کی طرف سے ایک قطعۂ زمین پر اس شرط سے قابض ہو کہ سال بسال زر مقررہ ادا کرے گا، مراد: گھریلو سامان کی ملکیت

مُقَرَّری پَٹّا

(کاشت کاری ؛ قانون) زمین کے ایک محدود رقبے کا پٹا جو مقررہ محصول کے لیے ہو

مُقَرَّری اِستِمراری

(قانون) وہ مقرری جو ہمیشہ اور دوام کے لیے ہو

طَلایَہ مُقَرَّر کَرنا

طلایہ کے لیے سپاہیوں کی نوکری بولنا

طَلایَہ مُقَرَّر ہونا

طلایہ کے لیے سپاہیوں کی نوکری بولی جانا

پَہرا مُقَرَّر کرنا

منتری تعینات کرنا، پہرے پر سپاہی لگانا، رکھوالی کرنا

مَہِینَہ مُقَرَّر کَرنا

ماہانہ تنخواہ طے کرنا ، وظیفہ مقرر کرنا

خَسارَہ مُقَرَّر کرنا

قِیمَت مُقَرَّر ہونا

خریدار اور بیچنے والے کے درمیان داموں کا فیصلہ ہونا

قِسْط مُقَرَّر ہونا

ایک حصہ قرضہ کی ادائیگی کسی خاص وقت پر ادا کرنے کا اقرار ہونا

عَلامَت مُقَرَّر کَرْنا

مُہرلگانا

عُہ٘دَہ پَر مُقَرَّر کَر٘نا

کسی کو نوکر کرنا یا کوئی منصب دینا ، عہدے پر فائز کرنا

دِن مُقَرَّر ہونا

تاریخ طے ہونا ،کسی کام کے لیے وقت مقرر ہونا .

نِشانی مُقَرَّر ہونا

نشانات و علامات بنانا یا قائم کرناچ

مُشَاہَرَہ مُقَرَّر ہونا

وظیفہ یا معاوضہ کا تعین ہونا ؛ تنخواہ لگنا ۔

سَفِیر مُقَرَّر ہونا

قاصد ہونا، ایلچی کے عہدے پر تعینات ہونا

وَقْت مُقَرَّر ہونا

وقت طے کیا جانا ، وقت طے ہونا ۔

عُہ٘دَہ پَر مُقَرَّر ہونا

کوئی منصب ملنا، نوکر ہونا

قاعِدَہ مُقَرَّر ہونا

دستور ٹھیرنا، دستور العمل ہوجانا

قاعِدَہ مُقَرَّر کَرنا

وَظِیفَہ مُقَرَّر کَرنا

مخصوص رقم مقرر کرنا، وظیفہ باندھنا

روزِی نَہ مُقَرَّر کَرنا

وظیفہ مقرّر کرنا ، کفالت میں لینا.

نا مُقَرَّر

جو مقرر نہ ہو ، غیر معین ۔

غَیْر مُقَرَّر

دِل لَگی مُقَرَّر کی ہے

مذاق بنا لیا ہے، کھیل سمجھ رکھا ہے

طَرَح مُقَرَّر کَرْنا

طرح کا مصرع دیا جانا ، مصرع طرح دینا.

وَقت مُقَرَّر کَرنا

(ملاقات یا کسی کام کے لیے) وقت کا تعین کرنا

دِیوانی مُقَرَّر کَرنا

پاگل بنانا، بیوقوف بنانا.

نَرْخ مُقَرَّر کَرنا

۔بھاؤ نکالنا۔

قِیمَت مُقَرَّر کَرْنا

دام تجویز کرنا ، مول ٹھہرانا

سَفِیر مُقَرَّر کَرنا

قاصد بنانا، ایلچی کے عہدے پر تعینات کرنا

مُقَدَّرات مُقَرَّر کَرنا

ازل میں مقدر کیا جانا ، اچھے ُبرے نصیب لکھنا ۔

چِڑ مُقَرَّر کَرْنا

رک : چڑبنانا.

کَمِیشَن مُقَرَّر کَرْنا

رک : کمیشن بٹھانا .

قِسْط مُقَرَّر کَرْنا

قسط بان٘دْھنا

جُلُوس مُقَرَّر کَرْنا

منصب مقرر کرنا

نِصاب مُقَرَّر کَرنا

رک : نصاب قائم کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُقَرَّر کَرنا کے معانیدیکھیے

مُقَرَّر کَرنا

muqarrar karnaaमुक़र्रर करना

محاورہ

مادہ: مُقَرَّر

مُقَرَّر کَرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • بھاؤ نکالنا ؛ قیمت مقرر کرنا ۔
  • ٹھہرانا ، معین کرنا
  • ۔ سمجھنا ، خیال کرنا ۔
  • ۔ وظیفہ یا تنخواہ وغیرہ باندھنا یاجاری کرنا ۔
  • ۔ معمول یا دستور قرار دینا ۔
  • ۔ طے کر کے عمل میں لانا ، مخصوص کرنا ۔
  • نوکر رکھنا ؛ جگہ دینا ؛ قیمت چکانا ؛ لگانا ؛ تجویز کرنا.
  • ۔۱۔ٹھہرانا۔ متعین کرنا۔ جیسے تاریخ مقرر کرنا۲۔نوکر رکھنا۔ کوئی جگہ دینا ۳۔ تجویز کرنا۔ جیسے لگان مقرر کرنا۔ قیمت مقرر کرنا ۴۔ قرار دینا۔ تم نے یہ بھی کوئی کھیل مقرر کیا ہے۔

English meaning of muqarrar karnaa

मुक़र्रर करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • मामूल या दस्तूर क़रार देना
  • वज़ीफ़ा या तनख़्वाह वग़ैरा बांधना या जारी करना
  • ۔۱۔ठहराना। मुतय्यन करना। जैसे तारीख़ मुक़र्रर करना२।नौकर रखना। कोई जगह देना ३। तजवीज़ करना। जैसे लगान मुक़र्रर करना। क़ीमत मुक़र्रर करना ४। क़रार देना। तुम ने ये भी कोई खेल मुक़र्रर किया है
  • ठहराना, मुईन करना
  • तै कर के अमल में लाना, मख़सूस करना
  • नौकर रखना , जगह देना , क़ीमत चुकाना , लगाना , तजवीज़ करना
  • भाव निकालना , क़ीमत मुक़र्रर करना
  • समझना, ख़्याल करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُقَرَّر کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُقَرَّر کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone