تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُقَلِّب القُلُوب" کے متعقلہ نتائج

مُقَلِّب

منقلب کرنے والا، حالت، کیفیت یا صورت کو بالکل بدل دینے والا، پلٹ دینے والا، بدلنے والا، پھیرنے والا، پلٹنے والا

مُقَلِّب القُلُوب

دلوں کو پھیر دینے والا، ارادہ بدل دینے والا، ارادوں اور نیتوں میں انقلاب لانے والا، بروں کو اچھا بنانے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُقَلِّب القُلُوب کے معانیدیکھیے

مُقَلِّب القُلُوب

muqallib-ul-quluubमुक़ल्लिब-उल-क़ुलूब

اصل: عربی

وزن : 1212121

  • Roman
  • Urdu

مُقَلِّب القُلُوب کے اردو معانی

صفت

  • دلوں کو پھیر دینے والا، ارادہ بدل دینے والا، ارادوں اور نیتوں میں انقلاب لانے والا، بروں کو اچھا بنانے والا
  • (مراد) خدائے تعالیٰ

Urdu meaning of muqallib-ul-quluub

  • Roman
  • Urdu

  • dalo.n ko pher dene vaala, iraada badal dene vaala, iraado.n aur niiyto.n me.n inqilaab laane vaala, buru.n ko achchhaa banaane vaala
  • (muraad) Khudaa.e taala

English meaning of muqallib-ul-quluub

Adjective

  • the Converter of hearts, the one who change evil into good
  • (Means) God

मुक़ल्लिब-उल-क़ुलूब के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • दिलों को बदल देने वाला, बुरों को अच्छा बना देने वाला, दिलों में दयाभाव उत्पन्न कर देने वाला
  • (अर्थात) ईश्वर, ईश्वर की विशेषता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُقَلِّب

منقلب کرنے والا، حالت، کیفیت یا صورت کو بالکل بدل دینے والا، پلٹ دینے والا، بدلنے والا، پھیرنے والا، پلٹنے والا

مُقَلِّب القُلُوب

دلوں کو پھیر دینے والا، ارادہ بدل دینے والا، ارادوں اور نیتوں میں انقلاب لانے والا، بروں کو اچھا بنانے والا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُقَلِّب القُلُوب)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُقَلِّب القُلُوب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone