اردو، انگلش اور ہندی میں مُقَدَّس مَقامات کے معانیدیکھیے
مُقَدَّس مَقامات کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
محترم مقامات، مذہبی طور پر قابل عزت جگہیں مثلاً حج اور زیارات کے مقام
مثال - عباسی خلیفہ ہارون الرشید نے شارلمان کو مقدس مقامات کا متولی ہونے کا حق دیا تھا - عرفات ۔۔۔۔۔ یہ اعلان کرا دیا کہ مقدس مقامات میں ٹھہرے رہو کہ تم اپنے باپ ابراہیم کی وراثت پر ہو
English meaning of muqaddas-maqaamaat
Noun, Masculine
- holy places, shrines, sanctuaries
मुक़द्दस-मक़ामात के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
-
सम्मानित स्थान, मुहतरम मक़ामात, धार्मिक रूप से सम्मानित स्थान, पवित्र स्थान, मंदिर
उदाहरण - अब्बासी ख़लीफ़ा हारून अल-रशीद ने शारलिमान को मुक़द्दस मुक़ामात का मुतवल्ली (संरक्षक) होने का हक़ (अधिकार) दिया था - अरफ़ात.... यह एलान करा दिया कि मुक़द्दस-मुक़ामात में ठहरे रहो कि तुम अपने बाप अब्राहीम की वरासत पर हो
مُقَدَّس مَقامات کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُقَدَّس مَقامات)
مُقَدَّس مَقامات
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔