تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُقَدَّس کِتاب" کے متعقلہ نتائج

جَہانِیاں

مذکر۔ دنیا کے لوگ۔ خَلقُ اللہ

جَہانِیاں جَہاں گَشْت

دنیا میں گھومنے پھرنے والے لوگ، دنیا کی سیر کرنے والے، جہاندیدہ و تجربہ کار

جَہانِیاں جَہاں گَرْد

دنیا میں گھومنے پھرنے والے لوگ، دنیا کی سیر کرنے والے، جہاندیدہ و تجربہ کار

ذِہْنِیِّین

دانشور لوگ

مَخْدُوم جَہانِیاں

ایک ولی کامل سید مخدوم جلال جہانیاں کا ایک لقب ، ان کو مخدوم جہانیاں جہاں گشت بھی کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مُقَدَّس کِتاب کے معانیدیکھیے

مُقَدَّس کِتاب

muqaddas-kitaabमुक़द्दस-किताब

اصل: عربی

وزن : 122121

مُقَدَّس کِتاب کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • محترم اور پاک کتاب، کوئی آسمانی کتاب جو کسی رسول پر نازل ہوئی ہو، جیسے : توریت ، انجیل ، زبور اور قرآن شریف، کوئی مذہبی کتاب، جیسے : اوستہ ، وید وغیرہ

English meaning of muqaddas-kitaab

Noun, Feminine

  • holy book or scripture, like Christian Bible, The Vedas and The Upanishads, The Quran and The Hadiths etc

मुक़द्दस-किताब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सम्मानित और पवित्र पुस्तक, कोई भी दिव्य पुस्तक, जैसे : बाइबल, क़ुरआन शरीफ़, श्रीमद्भागवत गीता आदि

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُقَدَّس کِتاب)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُقَدَّس کِتاب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone