تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُقَدَّر پُھوٹنا" کے متعقلہ نتائج

آلے

(قدیم) اعلیٰ کی جمع اورمغیرہ حالت

آلے بالے

حیلے حوالے ٹال مٹولے، حیلے بہانے، لیت ولعل

آلے بالے دینا

رک: آلا بالا بتانا /دینا .

آلے بالے بَتانا

prevaricate

کاتَن بَیٹھی دَیا بالے دِن کھویا آلے بالے

اچھا وقت ناحق کھوکر بے وقت کام کرنا شروع کیا

دِن کھویا آلے بالے کاتَن بَیٹھی دَیا بالے

بے وقت کام کرنے کے موقع پر کہتے ہیں .

رَکھ دے بیٹی آلے میں ، کام آئے گا تیرے چالے میں

کفایت شعاری کا فائدہ ضرورت کے موقوں پر محسوس ہوتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُقَدَّر پُھوٹنا کے معانیدیکھیے

مُقَدَّر پُھوٹنا

muqaddar phuuTnaaमुक़द्दर फूटना

محاورہ

مادہ: مُقَدَّر

  • Roman
  • Urdu

مُقَدَّر پُھوٹنا کے اردو معانی

  • تقدیر پھوٹ جانا، قسمت کا مخالف ہونا، کام حسبِ مُراد نہ ہونا، ناکام و نامراد رہنا

Urdu meaning of muqaddar phuuTnaa

  • Roman
  • Urdu

  • taqdiir phuuT jaana, qismat ka muKhaalif honaa, kaam hasab-e-muraad na honaa, naakaam-o-naamuraad rahnaa

English meaning of muqaddar phuuTnaa

  • run out of luck

मुक़द्दर फूटना के हिंदी अर्थ

  • तक़दीर फूट जाना, क़िस्मत का ख़राब होना, भाग्य साथ न होना, नाकाम रहना, असफ़ल रहना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آلے

(قدیم) اعلیٰ کی جمع اورمغیرہ حالت

آلے بالے

حیلے حوالے ٹال مٹولے، حیلے بہانے، لیت ولعل

آلے بالے دینا

رک: آلا بالا بتانا /دینا .

آلے بالے بَتانا

prevaricate

کاتَن بَیٹھی دَیا بالے دِن کھویا آلے بالے

اچھا وقت ناحق کھوکر بے وقت کام کرنا شروع کیا

دِن کھویا آلے بالے کاتَن بَیٹھی دَیا بالے

بے وقت کام کرنے کے موقع پر کہتے ہیں .

رَکھ دے بیٹی آلے میں ، کام آئے گا تیرے چالے میں

کفایت شعاری کا فائدہ ضرورت کے موقوں پر محسوس ہوتا ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُقَدَّر پُھوٹنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُقَدَّر پُھوٹنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone