تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُقَدَّر چَمَکنا" کے متعقلہ نتائج

اِفْتِتاح

(کسی بند جگہ کے) کھولنے یا کھولے جانے کا کام، وا کرنا یا ہونا

اِفْتِتاحِیَہ

وہ تحریر جو کسی کتاب کے آغاز میں لکھی جائے، وہ تقریر جو شروع میں کی جائے، وہ تحریر جو کسی کتاب کے شروع میں ہو اور جس میں نفس مضمون وغیرہ سے متعلق یا دوسری ضروری باتیں بطور تعارف کتاب کے لکھی گئی ہوں، مقدمۂ کتاب، پیش لفظ، تعارف، تمہید

اِفْتِتاحی

افتتاح سے منسوب

اِفْتِتاحی تَقْرِیب

کسی پروگرام، اجلاس، فیشن شو، میعاد، دورے یا کسی شے کے استعمال کے افتتاح یا نمائش کی تقریب

اردو، انگلش اور ہندی میں مُقَدَّر چَمَکنا کے معانیدیکھیے

مُقَدَّر چَمَکنا

muqaddar chamaknaaमुक़द्दर चमकना

محاورہ

مادہ: مُقَدَّر

Roman

مُقَدَّر چَمَکنا کے اردو معانی

  • برے دن ٹلنا، اچھے دن آنا، نصیب یاور ہونا، کام کا حسب ِمراد ہونا، مقدر جاگنا، تقدیر چمکنا

Urdu meaning of muqaddar chamaknaa

Roman

  • bure din Talnaa, achchhe din aanaa, nasiib yaavar honaa, kaam ka hasab imraad honaa, muqaddar jaagnaa, taqdiir chamaknaa

English meaning of muqaddar chamaknaa

  • get lucky

मुक़द्दर चमकना के हिंदी अर्थ

  • बुरे दिन टलना, अच्छे दिन आना, नसीब यावर होना, काम का हस्ब-ए-मुराद होना, मुक़द्दर जागना, तक़दीर चमकना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِفْتِتاح

(کسی بند جگہ کے) کھولنے یا کھولے جانے کا کام، وا کرنا یا ہونا

اِفْتِتاحِیَہ

وہ تحریر جو کسی کتاب کے آغاز میں لکھی جائے، وہ تقریر جو شروع میں کی جائے، وہ تحریر جو کسی کتاب کے شروع میں ہو اور جس میں نفس مضمون وغیرہ سے متعلق یا دوسری ضروری باتیں بطور تعارف کتاب کے لکھی گئی ہوں، مقدمۂ کتاب، پیش لفظ، تعارف، تمہید

اِفْتِتاحی

افتتاح سے منسوب

اِفْتِتاحی تَقْرِیب

کسی پروگرام، اجلاس، فیشن شو، میعاد، دورے یا کسی شے کے استعمال کے افتتاح یا نمائش کی تقریب

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُقَدَّر چَمَکنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُقَدَّر چَمَکنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone