تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُقَدَّر بَدَلنا" کے متعقلہ نتائج

اِفْتِتاح

(کسی بند جگہ کے) کھولنے یا کھولے جانے کا کام، وا کرنا یا ہونا

اِفْتِتاحِیَہ

وہ تحریر جو کسی کتاب کے آغاز میں لکھی جائے، وہ تقریر جو شروع میں کی جائے، وہ تحریر جو کسی کتاب کے شروع میں ہو اور جس میں نفس مضمون وغیرہ سے متعلق یا دوسری ضروری باتیں بطور تعارف کتاب کے لکھی گئی ہوں، مقدمۂ کتاب، پیش لفظ، تعارف، تمہید

اِفْتِتاحی

افتتاح سے منسوب

اِفْتِتاحی تَقْرِیب

کسی پروگرام، اجلاس، فیشن شو، میعاد، دورے یا کسی شے کے استعمال کے افتتاح یا نمائش کی تقریب

اردو، انگلش اور ہندی میں مُقَدَّر بَدَلنا کے معانیدیکھیے

مُقَدَّر بَدَلنا

muqaddar badalnaaमुक़द्दर बदलना

محاورہ

مادہ: مُقَدَّر

  • Roman
  • Urdu

مُقَدَّر بَدَلنا کے اردو معانی

  • ۱۔ تقدیر بدلنا ، قسمت بدل جانا، بگڑا ہوا نصیب سنور جانا ، حالات پھر جانا۔
  • ۲۔ حالات بہتر کر دینا ، خوش قسمت بنا دینا ۔

Urdu meaning of muqaddar badalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ taqdiir badalnaa, qismat badal jaana, big.Daa hu.a nasiib sanvar jaana, haalaat phir jaana
  • ۲۔ haalaat behtar kar denaa, Khushakismat banaa denaa

English meaning of muqaddar badalnaa

  • twist of fate

मुक़द्दर बदलना के हिंदी अर्थ

  • भाग्य का बदलना, क़िस्मत बदल जाना, बिगड़ा हुआ नसीब आच्छा हो जाना, परिस्थितियों का बदलना, परिस्थितियों को बेहतर कर देना, भाग्य बनाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِفْتِتاح

(کسی بند جگہ کے) کھولنے یا کھولے جانے کا کام، وا کرنا یا ہونا

اِفْتِتاحِیَہ

وہ تحریر جو کسی کتاب کے آغاز میں لکھی جائے، وہ تقریر جو شروع میں کی جائے، وہ تحریر جو کسی کتاب کے شروع میں ہو اور جس میں نفس مضمون وغیرہ سے متعلق یا دوسری ضروری باتیں بطور تعارف کتاب کے لکھی گئی ہوں، مقدمۂ کتاب، پیش لفظ، تعارف، تمہید

اِفْتِتاحی

افتتاح سے منسوب

اِفْتِتاحی تَقْرِیب

کسی پروگرام، اجلاس، فیشن شو، میعاد، دورے یا کسی شے کے استعمال کے افتتاح یا نمائش کی تقریب

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُقَدَّر بَدَلنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُقَدَّر بَدَلنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone