تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُقدر آزمانا" کے متعقلہ نتائج

سَیّاح

بہت زیادہ سیاحت کرنے والا، سیر و سیاحت کرنے والا، جا بہ جا پھرنے والا آدمی، سفر کرنے والا، ملک اور بیرون ملک گھومنے والا، مسافر

سَیّاحِ زَماں

دُنیا بھر کی سیر کرنے والا ، جہاں گشت .

سَیَّاحِ عَالَم

tourist of the world

سَیّاحَہ

خاتون سیّاح .

سَیّاحی

سِیاحت کرنے والا ، سیر و سیاحت سے تعلق رکھنے والا .

سَیّاحِین

بہت سے سیّاح ، متعدد سیاحت کرنے والے ، سفر کرنے والے .

ہَوائی سَیّاح

ہوا میں گھومنے پھرنے والا (نباتیات) ہوا میں موجود جراثیم ، زیرئہ گل وغیرہ جو ایک جگہ سے دوسری جگہ اڑ کر جاتے ہیں اور بالیدگی کا باعث بنتے ہیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُقدر آزمانا کے معانیدیکھیے

مُقدر آزمانا

muqaddar aazmaanaaमुक़द्दर आज़माना

محاورہ

مادہ: مُقَدَّر

Roman

مُقدر آزمانا کے اردو معانی

  • کوئی کام جس میں ناکامی کا زیادہ امکان ہو پھر بھی اس کی تدبیر کرنا، کامیابی کی امید پر قسمت کا امتحان کرنا، نصیبے کی آزمائش کرنا

Urdu meaning of muqaddar aazmaanaa

Roman

  • ko.ii kaam jis me.n naakaamii ka zyaadaa imkaan ho phir bhii is kii tadbiir karnaa, kaamyaabii kii ummiid par qismat ka imatihaan karnaa, nasiibe kii aazmaa.iish karnaa

English meaning of muqaddar aazmaanaa

  • try one's luck

मुक़द्दर आज़माना के हिंदी अर्थ

  • कोई काम जिसमें विफल होने की अधिक संभावना हो, फिर भी उसमें उपाय या तरक़ीब करना, सफलता की आशा में भाग्य का परीक्षण करना, क़िस्मत आज़माना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَیّاح

بہت زیادہ سیاحت کرنے والا، سیر و سیاحت کرنے والا، جا بہ جا پھرنے والا آدمی، سفر کرنے والا، ملک اور بیرون ملک گھومنے والا، مسافر

سَیّاحِ زَماں

دُنیا بھر کی سیر کرنے والا ، جہاں گشت .

سَیَّاحِ عَالَم

tourist of the world

سَیّاحَہ

خاتون سیّاح .

سَیّاحی

سِیاحت کرنے والا ، سیر و سیاحت سے تعلق رکھنے والا .

سَیّاحِین

بہت سے سیّاح ، متعدد سیاحت کرنے والے ، سفر کرنے والے .

ہَوائی سَیّاح

ہوا میں گھومنے پھرنے والا (نباتیات) ہوا میں موجود جراثیم ، زیرئہ گل وغیرہ جو ایک جگہ سے دوسری جگہ اڑ کر جاتے ہیں اور بالیدگی کا باعث بنتے ہیں ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُقدر آزمانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُقدر آزمانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone