تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُقَدَّم" کے متعقلہ نتائج

پِتا

باپ، والد

پِتاس

ساس ؛ چچی ۔

پِتاسْرا

سسرا ؛ چچا ۔

پِتا گھاٹ

باپ کا قاتل ۔

پِتا کھاؤ

وہ (شخص) جس کے پیدا ہوتے ہی باپ مرجائے ۔

پِتا مَہا

دادا، برہما کا لقب جو سب کا پُرکھا سمجھا جاتا ہے

پِتامْبَری

زرد رن٘گ کی دھوتی ؛ دولھا کا لباس ۔

پِتا گھاٹَک

باپ کا قاتل ۔

پِتامْبَر

رک : پتمبر ۔

پِتامَہی

باپ کی ماں

پِتائی

(کاشتکاری) گنّے کا سر شاخہ یا اوپر کے پتّے ، اَگولا ۔

سَت پِتا

سچّا باپ ، کنایہ ہے جناب حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی طرف

ماتا پِتا

ماں باپ، والدین، مائی باپ

مات پِتا

ماں باپ؛ والدین، مادرپدر

دَھرْتی پِتا

دَھرْم پِتا

وہ شخص جو متبنیٰ بنائے، من٘ھ بولا باپ، جو باپ کی کسی کی سرپرستی اور دیکھ بھال کرے

اُس جَاتَک پَر پیار جَتاؤ، مَات پِتَا بِن جَس کو پاؤ

یتیموں کے ساتھ اچھا سلوک کرو، یتیم بچوں سے پیار کرنا چاہیے، یتیم پر مہربانی کرنی چاہیے

کرنی ہی سنگ جات ہے، جب جائے چھوٹ سریر، کوئی ساتھ نہ دے سکے، مات پتا ست بیر

موت کے بعد انسان کے اعمال ہی اس کے ساتھ جاتے ہیں اور کوئی ساتھ نہیں دیتا خواہ وہ والدین ہوں، بھائی، یا کوئی نیک اور عزیز شخص ہو

بیس پچیس کے اندر میں جو پوت سپوت ہوا سو ہوا، مات پتا مکنارن کو جو گیا نہ گیا سو کہیں نہ گیا

بیس پچیس سال کی عمر تک لڑکا اچھا بن سکتا ہے

جِیتے پِتا کی پُوچھی نَہ بات مَرے پِتا کو دُودھ اَور بھات

زندگی میں تو باپ کی خبر نہ لی مرنے پر سرادھ کراتے رہے.

باپ پر پوت پتا پر گھوڑا، بہت نہیں تو تھوڑا تھوڑا

ہرآدمی اور جانور میں اپنے باپ کی مزاجی خصوصیات پائی جاتی ہیں، اپنی نسل کا اثر ضرورآتا ہے، تخم کی تاثیر فطری ہوتی ہے

باپُت پُوت پِتا پَر گھوڑا بَہُت نَہیں تو تھوڑا تھوڑا

ہرآدمی اور جانور میں اپنے باپ کی مزاجی خصوصیات پائی جاتی ہیں، اپنی نسل کا اثر ضرورآتا ہے، تخم کی تاثیر فطری ہوتی ہے

باپ کو پُوت پِتا پَت گھوڑا بَہُت نَہِیں تو تھوڑا تھوڑا

ہرآدمی اور جانور میں اپنے باپ کی مزاجی خصوصیات پائی جاتی ہیں، اپنی نسل کا اثر ضرورآتا ہے، تخم کی تاثیر فطری ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُقَدَّم کے معانیدیکھیے

مُقَدَّم

muqaddamमुक़द्दम

اصل: عربی

وزن : 122

مُقَدَّم کے اردو معانی

صفت

  • پہلے وارد ہونے والا، پہلا، افضل
  • سبقت لیے ہوئے، پہلے، آگے
  • سابق، اگلا، گزشتہ، قدیم
  • برتر، اونچا، اعلیٰ، معزز، بزرگ
  • سرلشکر، سردار، کمانڈر
  • اہم تر، ضروری، لازم، فرض، واجب، لائق فوقیت، قابل ترجیح

اسم، مذکر

  • مراد: خدائے تعالیٰ
  • عضو، جسم یا کسی شے کا اگلا حصہ، سامنے کا حصہ
  • (ریاضی) حساب کی پہلی رقم
  • (ہیئت) قمر کی چھبیسویں منزل جو دراصل ایک دو روشن برج دلو میں ہیں، نجوم موصولہ
  • (منطق) قضیۂ شرطیہ کا وہ جزو جس میں صرف شرط ہو یعنی جزو اول ہو (تالی کا نقیض)
  • (نحو) موصل
  • (کاشت کاری) گانو کا چودھری، مکھیا، سرگروہ ، سردار، دہ خدا (زمیں داروں کے لیے عزت کا ایک خطاب)
  • وہ ملازم جو ہر وقت کی ضرورت کا سامان لانے لے جانے پر مامور ہو، آگے پیش ہو نے والا، پیش خدمت، نوکر، چپراسی
  • (قصاب) ران کا وہ حصہ جو چڈے سے ملحق ہو

شعر

English meaning of muqaddam

Adjective

  • above all, antecedent, prior, preceding
  • given precedence
  • placed before
  • preferred
  • superior, chief
  • more important

Noun, Masculine

  • prior, antecedent, preceding, first
  • advanced guard (of an army)
  • superior, more important, chief
  • major premiss (of a syllogism)
  • superior officer of the revenue (in a village)
  • a village head; a chief, leader
  • a title of respect among villagers

मुक़द्दम के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सर्व प्रथम, पूर्वता, पिछला, पहला, अनिवार्य, आवश्यक
  • अहम तर, ज़रूरी, लाज़िम, फ़र्ज़, वाजिब, लायक़ फ़ौक़ियत, क़ाबिल उत्तर जया
  • पहले, आगे, सबक़त लिए हुए
  • पहला, अफ़ज़ल, पहले वारिद होने वाला
  • बरतर, ऊंचा, आला, मुअज़्ज़िज़, बुज़ुर्ग
  • सर लश्कर, सरदार, कमांडर
  • साबिक़, उगला, गुज़श्ता, क़दीम

संज्ञा, पुल्लिंग

  • प्राचीन। पुरानी।
  • मुराद : ख़ुदाए ताला (मोख़र की ज़िद)
  • (क़स्साब) रान का वो हिस्सा जो चडे से मुल्हिक़ हो
  • सबसे अच्छा या बढ़कर।
  • (नहू) मूसिल
  • प्रधान, मुरज्जह, मुख्य, खास, (पुं.) गाँव का मुखिया, अगला हिस्सा।।
  • (मंतिक़) क़ज़ीह-ए- शर्तिया का वो जुज़ु जिस में सिर्फ़ शर्त हो यानी जुज़ु अव्वल हो (ताली का नक़ीज़)
  • (रियाज़ी) हिसाब की पहली रक़म
  • (काशतकारी) गांव का चौधरी, मुखिया, सर गिरोह, सरदार, दह ख़ुदा (ज़मीं दारों के लिए इज़्ज़त का एक ख़िताब)
  • (हैयत) क़मर की छब्बीसवीं मंज़िल जो दरअसल एक दो रोशन बुरज-ए-दलव में हैं, नुजूम मौसूला
  • जिस्म, उज़ू या किसी शैय का उगला हिस्सा, सामने का हिस्सा
  • वो मुलाज़िम जो हरवक़त की ज़रूरत का सामान लाने ले जाने पर मामूर हो, आगे पेश होने वाला, पेशाख़िदमत, नौकर, चपरासी

مُقَدَّم کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُقَدَّم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُقَدَّم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone