تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنْتَشرُ الْمَفاسِد" کے متعقلہ نتائج

اِحْتِمام

خون نکلنے کےلیے قدح کرنا، فصد کھولنا یا کھلوانا

اِہْتِمام

انتظام، بندوبست، نگرانی اور دیکھ بھال

اِہْتِمام کار

مہتمم ، منتظم.

اِہْتِمام بَنْدی

محکمۂ مال کا ایک اندراج جس میں پرگنوں کی تعداد اور زمینداروں کے نام درج ہوتے ہیں.

اِہْتِمام کُناں

انتظام کرتا ہوا

اِہْتِمام دار

تحصیلدار کا مقرر کیا ہوا محصل لگان

اِہْتِمامِ رَعْنائی

اِہْتِمامی

اہتمام کرنے والا، منتظم، منیجر، جو کسی کام کا ذمہ دار ہو

زیرِ اِہْتِمام

انتظام میں، بندوبست کے تحت، بندوبست کیا ہوا

صاحِبِ اِہْتِمام

محتاط مہتمم

سَنَدِ اِہْتِمامِ تَرْکَہ

(قانون) وراثت کے انتظام سے متعلق سرٹیفیکٹ، وراثت سے متعلق ثبوت و صداقت نامہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنْتَشرُ الْمَفاسِد کے معانیدیکھیے

مُنْتَشرُ الْمَفاسِد

muntashar-ul-mafaasidमुंतशर-उल-मफ़ासिद

اصل: عربی

مُنْتَشرُ الْمَفاسِد کے اردو معانی

صفت

  • جو فساد کے لیے پھیلے، انتشار پھیلائے، شر برائے فساد

English meaning of muntashar-ul-mafaasid

Adjective

  • the one who create chaos

मुंतशर-उल-मफ़ासिद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो फ़साद के लिए फैले, अव्यवस्था फैलाए, अनुशासनहीनता फैलाए

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنْتَشرُ الْمَفاسِد)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنْتَشرُ الْمَفاسِد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone