تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنْتَشَر خَیَالی" کے متعقلہ نتائج

بے چَراغ

(لفظاً) جس کے گھر چراغ نہ ہو، مفلس

بے چَراغ ہونا

برباد ہونا، اجاڑ ہونا، ویران ہونا

قَصْبَۂ بے چَراغ

(کاشت کاری) وہ قصبہ جو کاروبار کے بند ہونے اور آبادی نہ رہنے سے ویران ہو گیا ہو.

خانَۂ بے چَراغ

اندھیرا گھر

گَھر بے چَراغ ہونا

۔ (کنایۃً) ویران ہونا گھر کا۔ والی وارث کے مرجانے سے۔ ؎ دیکھو بے چراغ۔

گَھر کو بے چَراغ کَرْنا

گھر کو ویران کر جانا ؛ اولاد نرینہ کو قتل کردینا یا مار دینا.

جُگْنُو بَئے کے گَھر میں چَراغ

ادنیٰ آدمی کو قلیل راحت بھی بمنزلہ ثروت کے ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنْتَشَر خَیَالی کے معانیدیکھیے

مُنْتَشَر خَیَالی

muntashar-KHayaaliiमुंतशर-ख़याली

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

مُنْتَشَر خَیَالی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • خیالات میں ربط و تسلسل نہ ہونا، پریشاں خیالی

Urdu meaning of muntashar-KHayaalii

  • Roman
  • Urdu

  • Khyaalaat me.n rabt-o-tasalsul na honaa, pareshaanKhyaalii

English meaning of muntashar-KHayaalii

Noun, Feminine

  • lack of consistency in thoughts

मुंतशर-ख़याली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • विचारों में निरंतरता का न होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بے چَراغ

(لفظاً) جس کے گھر چراغ نہ ہو، مفلس

بے چَراغ ہونا

برباد ہونا، اجاڑ ہونا، ویران ہونا

قَصْبَۂ بے چَراغ

(کاشت کاری) وہ قصبہ جو کاروبار کے بند ہونے اور آبادی نہ رہنے سے ویران ہو گیا ہو.

خانَۂ بے چَراغ

اندھیرا گھر

گَھر بے چَراغ ہونا

۔ (کنایۃً) ویران ہونا گھر کا۔ والی وارث کے مرجانے سے۔ ؎ دیکھو بے چراغ۔

گَھر کو بے چَراغ کَرْنا

گھر کو ویران کر جانا ؛ اولاد نرینہ کو قتل کردینا یا مار دینا.

جُگْنُو بَئے کے گَھر میں چَراغ

ادنیٰ آدمی کو قلیل راحت بھی بمنزلہ ثروت کے ہے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنْتَشَر خَیَالی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنْتَشَر خَیَالی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone